Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

Hafizabad me phalastian bhaiyo par zulam wa Jabar#Israel_disapproved

 Hafizabad me phalastian bhaiyo par zulam wa Jabar#Israel_disapproved



#sachikhabary #اسرائیل_نامنظور #Israel_disapproved
For Subscribe https://www.youtube.com/@sachikhabary Facebook https://facebook.com/Sachikhabary Instagram https://www.instagram.com/sachikhabary Twitter https://twitter.com/SachiKhabary Website https://sachikhabarynews.blogspot.com Pinterest https://www.pinterest.com/sachikhabary Dailymotion https://dailymotion.com/sachikhabary yo.fan https://yo.fan/sachikhabary ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

حافظ آباد سے نمائندہ طاہر محمود آرائیں کی رپورٹ کے مطابق

حافظ آباد : فلسطینی بھائیوں پرظلم و جبر کے خلاف ریلی. ریلی میں شرکاء نے فلسطینی بھائیوں کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ریلی میں جماعت اسلامی کے ورکرز اور شہریوں کی شرکت : ریلی میں اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے واشگاف نعرے بلند تھے۔ نمائندہ طاہر محمود




سیالکوٹ سے بیورو چیف سید وحید شاہ کی رپورٹ کے مطابق 


پسرور کے گاؤں بلہے کی رہائشی نئی نویلی دلہن کو شوہر نے زبردستی زہر دے کر مار ڈالا اور خود دبئی فرار ہوگیا ملزم شمس ولد عارف سکنہ مراکیوال نے اپنی والدہ ، والد اور بہن کے ساتھ ملکر افطاری کے وقت مہوش کو زبردستی زہر دے کر قتل کردیا تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی
 مہوش کے والد جاوید اقبال نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری بیٹی کی پچیس روز پہلے شمس  سے شادی ہوئی تھی میں نے اچھے طریقے سے اپنی بیٹی کو رخصت کیا لیکن ان ظالموں نے میری بیٹی کو ناحق قتل کردیا ہے میری ڈی پی او سیالکوٹ اور وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے انکے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے






Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.