Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن (پاکستان) کے چیئر مین شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے کہا صحافی کامران سلہری ایک ذمہ دار اور فرض شناس صحافیوں میں شمار ہو تا ہے


ہیومین  ویلفیئر آرگنائزیشن (پاکستان) 

سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 


 ہیومین  ویلفیئر آرگنائزیشن (پاکستان) کے چیئر مین شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے کہا صحافی کامران

 سلہری ایک ذمہ دار اور فرض شناس صحافیوں میں شمار ہو تا ہے صحافی ذمہ داریاں سرانجام دینے پر

 ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر کوٹلی لوہاراں خالد بٹ کی جانب سے تھانہ کوٹلی لوہارا بے بنیاد جھوٹا مقدمہ

 درج کیا گیا ہے یہ صرف اور صرف ہراساں کرنے کا عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے غلط

 کام کی نشاندہی کرنے پر کسی کے ساتھ غلط نہیں ہو نا چاہیے صحافی کا کا م سچ کو سامنے لانا اور

 جھوٹ کا پردہ فاش کرنا ہوتا ہے اور انشاءاللہ ائندہ بھی ہوتا رہے گا حق پر ہونے کی صورت میں ہم کامران

 سلہری کے ساتھ ہیں حق کی آواز کودبانے کی کوشش کرنے والے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں



سینئر صحافی کامران سلہری پر بے بنیاد مقدمہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ اور پرچہ خارج کرنے مطالبہ کرتے ہی۔ انور علی چوہدری


گڑھ مہاراجہ(تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و وائس چیئرمین پریس کلب کوٹلی لوہاراں کامران سلہری کے 

 طرف سے حق کی آواز بلند کرنے پر بے بنیاد پرچہ کاٹے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور

 پرچہ خارج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و فنانس سیکرٹری گڑھ مہاراجہ

 پریس کلب انور علی چوہدری نے اپنےمزمتی بیان میں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا  کہ اگر کامران سلہری کے

 خلاف کاٹا گیا بے بنیاد پرچہ خارج نہ کیا گیا تو صحافی برادری پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے۔


چلو چلو چلو چلو چلو چلو
ڈی سی آفس سیالکوت چلو


پریس کلب کوٹلی لوہاراں اور دیگر تمام صحافی کل صبع 11 بجے  ڈی سی افس

 پہنچ جائیں سینیئر صحافی کامران سلہری کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج

 کرنے پر ڈی سی افس کے سامنے دھرنا ہوگا جب تک ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال

 کوٹلی لوہاراں کو تبدیل نہیں کیا جائے گا دھرنا جاری رہے گا


منجانب چیئرمین پریس کلب کوٹلی لوہاراں رجسٹرڈ و اراکین




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.