Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

ملکی سالمیت کے لیے ہم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

 ملکی سالمیت کے لیے ہم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) سید کاظم رضا رضوی  صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ

 پاکستان ارمی نے دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان پر حملے کا منہ توڑ جواب دیا دہشت گردوں نے پاکستان پر حملہ کر کے دونوں ملکوں کے تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کی ملکی سلامتی کے لیے دہشت گردوں کو جواب دینا ضروری تھا پاکستان ارمی کی پاکستان کے لیے لازوال قربانیاں جو روز روشن کی طرح اعیاں ہیں ارمی کے جوانوں نے شہادتیں دے کر ملک سے دشت گردی کا خاتمہ کیا شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا انشاءاللہ رنگ لائے گا ہم ہر وقت اپنی پاک ارمی کے ساتھ کھڑے ہیں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک اور عوام کی خفاظت کرنے والے ارمی کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں پاکستان ارمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ(بیورو رپوٹ) 

پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر محمد اصغر کاہلوں نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے سلسلہ میں پریزائیڈنگ آ فیسرز کی پسرور ڈگری کالج برائے خواتین میں جاری ٹریننگ کے دوران ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے بہترین اور مثالی انتظامات کیے گئے ہیں جس کے لیے اساتذہ سمیت تمام پریزائیڈنگ آفیسرز اور پولنگ سٹاف ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حسین شاہ اور انکی ٹیم کے مشکور ہیں اور ان کی جانب سے ٹریننگ حاصل کرنے والے سٹاف کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر ان کے کردار کو سراہتے ہیں_پسرور ڈگری کالج برائے خواتین میں ان دنوں پریزائیڈنگ آفیسرز کے لیے جاری ٹریننگ میں ڈاکٹر اعجاز احمد مرزا اور طارق محمود مغل ماسٹر ٹرنیرز کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جو کہ بڑے اعلی طریقے سے ٹریننگ کو آرگنائز کر رہے ہیں۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ڈسکہ کا اچانک دورہ کیا اور 772.4 ملین روپے لاگت سے زیر تعمیر نکاسی آب منصوبہ پر کام کا جائزہ لیا ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ انور علی مجوکہ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بتایا کہ ڈسکہ میں برساتی پانی کے نکاس کے لیے یہ منصوبہ نہایت اہم ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈرین کی لمبائی21ہزار فٹ ہے جبکہ 32 ہزار فٹ پہلے سے موجود ڈرین کی بحالی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بتایا کہ ڈسکہ سٹی کے لیے اس اہم منصوبہ پر ابتک فزیکل پراگریس 22 فیصد ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ منصوبہ کے لیے شہر کو دو زونز میں تقسیم کیا گیا ہے جو پورے تحصیل ہیڈ کوارٹرز سے برسات کے پانی کا نکاس شہر سے باہر کرے گا ۔ ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ہدایت کی کہ منصوبہ کے لیے میٹریل کی کوالٹی یقینی بنائی جائے اور مقررہ وقت میں اسکی تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

سیالکوٹ:_ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما محمد منشاء اللہ بٹ کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا ان کے ڈیرہ امام صاحب روڈ پر آج منعقد کی گئی۔ اجتماعی دعا سے قبل قرآن خوانی کی گئی اور بحضور سرورِ کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئے گئے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز محمد منشاء اللہ بٹ کی ہمشیرہ قضائے الہیٰ سے وفات پاگئیں تھی۔ مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے محمد منشاء اللہ بٹ کے گھر اراضی یعقوب میں شہریوں کا تانتا بندھا رہا۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)

 وائس پریزیڈنٹ بیداری حناء نورین نے کہا ہے کہ بیداری اور یو این وویمن کے اشتراک سے وویمن اکنامک امپاورمنٹ پراجیکٹ کے تحت 35خواتین کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ  اور ایمازون کی بین بیگس  سے پیشہ وارانہ تربیت کروائی گئی ہے جس کی بدولت یہ خواتین گھر بیٹھے باعزت طریقے سے آن لائن پیسے کما سکیں۔ یہ بات انہوں نے بین بیگس کو ورکنگ ورک پلیس سے تربیت حاصل کرنے والی خواتین میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سی او فاؤنڈ بین بیگس عمران ہاشمی، سی ای او فراز خان، سوشل میڈیا مارکیٹنگ ٹرینر مروا ملک اور پراجیکٹ مینیجر آصف رضا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور ایمازون کے ذریعے اپنے روزگار کا بندوست کرسکتیں ہیں۔ جو خواتین سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے پیسے کما رہیں ہیں وہ دوسری خواتین کو ترغیب دیں تاکہ وہ جدید مارکیٹنگ کے ذریعے روزگار کما سکیں ۔ آخر میں تربیت حاصل کرنے والے خواتین میں  سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے ۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ، میرا قائد میاں محمد نواز شریف   8 فروری کو پھر اقتدار میں آئیگا اور ترقی کا سفر وہیں سے  دوبارہ شروع ہوگاجہاں رکا تھا،  سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)

میرا قائد میاں محمد نواز شریف   8 فروری کو پھر اقتدار میں آئیگا اور ترقی کا سفر وہیں سے  دوبارہ شروع ہوگاجہاں رکا تھا،  نواز شریف کے دور حکومت میں ایک ہنستا بستا ملک تھا  لیکن پھر چند لوگوں کی خواہش پر نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ کر کے ایک ایسےاناڑی  شخص کو ملک کی حکومت  دے دی گئی جس نے  سوائے محرومیوں کو ملک و قوم کو کچھ نہیں دیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ محمد آصف امیدوار حلقہ این اے 71  نے محلہ ُ پاک پورہ،واٹر ورکس میں کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان سے قبل چودھری فیصل اکرام امیدوار پی پی حلقہ 46،مہر محمد اکرم، رانا وحید گڈو ، حسن اکبر، چاند گجر ، عمر انور بھلی، وارث گجر نے بحی کانہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئےہیں وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کروائے ہیں، پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت کے دوران سیالکوٹ میں ترقیاتی کام تو دور ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں 16 ماہ کی حکومت ملی جس دوران ہم نے شہر کی تمام سڑکیں  نئی بنادیں۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں خواتین کے لیے پہلی  یونیورسٹی ، خواجہ صفدر میڈیکل کالج، اور دیگر ترقیاتی میگا پراجیکٹ بھی (مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں بناءے گءے ،سیالکوٹ میں خواتین کے لیے پہلی  یونیورسٹی                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                   بنائی گئی جسکا ان نوسربازوں نے اس اناڑی سے دوبارہ سے افتتاح کروا دیا ، حالانکہ وہ بھی جانتا تھا کہ اس کا دوبارہ سے افتتاح کروایا جا رہا ہے، یہ لوگ صرف شعبدہ بازیاں کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں، شکر ہے  اللہ  تعالیٰ نے  اس نوسر باز سےہماری جان چھڑا دی۔انہوں نےکہا کہ شہر میں میرے حریفوں نے مجھے 6 ماہ کے لیے قید کروایا بے بنیاد مقدمات بنائے گئے لیکن ایک الزام بھی ثابت نہ کر سکے،ہم تو نہیں روئے لیکن خود ایک ہفتے میں ہی اپنے قائد کو برا بھلا کہنا شروع ہو گئے، اس کے بعد پھر ان لوگوں نے ایک ڈرامہ رچایا اور جس واقع کا یہ ذکر کرتے ہیں وہ ہوا ہی نہیں بلکہ بنایا گیا ہےتاکہ ہمدردی کے چند ووٹ حاصل کر سکیں۔ خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت اور ہمارے گھر والوں نے بھی ہماری یہ تربیت کی ہے کہ مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کے خلاف بات نہیں کرنی خواہ وہ مخالف کی ماں، بہن اور بیٹی ہی کیوں نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ سیالکوٹ میں خود الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے ان پرکون سی کوئی پابندی ہے، ان لوگوں نے فقط ہمدردی کے ووٹ اکٹھے کرنے کے لیے اپنی خواتین کو میدان میں اتار دیا ہےلیکن میں اپنے بزرگوں ، بہنوں، بیٹیوں اور مائوں کو خبردار کرتا ہوں کہ ان نوسربازوں سے بچیں کیونکہ ان کے پاس سوائے نوسربازی کے اور کچھ بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری آپ  سے درخواست ہےکہ آپ مسلم لیگ (ن) کا پیغام گھر گھر پہنچائیں اور نوسربازوں اور انکے لیڈر جو کہ ملک وقوم کی مختلف چوریوں میں ملوث ہے کا چہرہ بے نقاب کریں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت کو ختم کر کے ایک ایسے چور شخص ملک کا سربراہ بنا دیا گیا جس نے ہماری نوجوان نسل کا اخلاق بھی تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم پرعزم ہیں کہ 8 فروری کو عوام کے ووٹ کی طاقت سے دوبارہ سے مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئے گی اور ملک سے اندھیروں کے خاتمے کو یقینی بنائے گی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

ہیڈ مرالہ کے ڈیرہ بھٹیاں میں پسند کی شادی نے باپ کی جان لے لی، بیٹے کے فائر سے باپ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو ہیڈ مرالہ بیراج سے گرفتار کر لیا، تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ ڈیرہ بھٹیاں میں ذیشان نے اپنے گاؤں کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی اور گاؤں میں ہی رہائش پذیر تھے، گزشتہ روز لڑکی کے گھر والے لڑکے کے گھر آئے اور لڑکی کی واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے اسی دوران دونوں میں جھگڑا ہوگیا جس پر لڑکے ذیشان کے بھائی عثمان نے فائر کیا جو اس کے اپنے ہی والد ڈاکٹر امانت کو لگا جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، واقعہ کے بعد ملزم عثمان فرار ہو گیا جس کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ کاشف بٹ نے ہیڈ مرالہ بیراج سے گرفتار کر لیا، ملزم کی فوری گرفتاری پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ کاشف بٹ اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے انعامات کا اعلان کیا ہے۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

پندرہ سالہ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، قاتل دو دوست نکلے

تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ شتاب گڑھا میں پندرہ سال نوجوان سمیر کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا۔ جس کا مقدمہ درج ہونے پر فوری طور پر ڈی ایس پی صدر سرکل صابر حسین چھٹہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اگوکی انسپکٹر اصغر علی معہ ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور شواہد اکٹھے کرنے شروع کئے۔ ایس ایچ او تھانہ اگوکی نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ہیومن انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چند دنوں میں دوران تحقیقات کرتے ہوئے دو افراد شاہ نور ولد اصغر علی سکنہ شتاب گڑھا اور خنان ولد عابد حسین سکنہ شتاب گڑھا کو حراست میں لیا جن سے تفتیش کی گئی تو انہوں نے انکشاف کیا کہ مقتول سمیر سے بدفعلی کرنے کے بعد اس کو قتل کیا اور اس کے نازک اعضاء کاٹ کر اس کی نعش کو ویرانے میں پھینک دیا۔ ملزمان کے انکشاف اور نشاندہی پر پولیس نے مقتول کی نعش کو برآمد کیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ہے اور ملزمان کو مقدمہ قتل میں گرفتار کر کے مزید تحقیات کی جارہی ہیں

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کو اندھے قتل کو ٹریس کرنے اور دونوں سفاک قاتلوں کو گرفتار کرنے پر تعریفی سرٹفیکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

گاؤں بھیڑ میں گھر میں آگ لگ سے چار سالہ بچے سمیت تین افراد جھلس گئے، رات کو گیس والا چولہا جلا کر سوئے تھے اور گیس بند نہیں کی تھی، صبح جب گھر والوں نے اگ جلائی تو کمرے میں اگ لگ گئی جس سے چار سالہ عبداللہ، رقیہ بی بی اور 38 سالہ ذیشان جھلس گئے اور ریسکیو 1122 عملہ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، چار سالہ عبداللہ اور 38 سالہ ذیشان کو ریسکیو 1122 عملہ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ رقیہ بی بی کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد مہیا کی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

ایبٹ روڈ پر کریانہ کی دکان کے اندر آگ  لگنے سے سامان جل گیا، ابتدائی اطلاع کے مطابق بند دکان میں سے دھواں نکلتا دیکھا 

شٹر کھولنے پر دیکھا تو آگ لگی تھی اور اطلاع پر ریسکیو کی تین فاخئر وہیکل موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو  1122 عملہ نے آگ پر بروقت قابو پا کر اسے پھیلنے سے روک لیا، ریسکیو کی امدادی کاروائی جاری رہی، فل حال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

پسرور کے علاقہ دھم تھل روڈ پر چہور پل کے قریب تیز رفتاری سے موٹر سائیکل گرنے سے 37 سالہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، چک مچانا کا 37 سالہ شبیر موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ دھند کے دوران موٹر سائیکل بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے اتر گئی جس سے شبیر شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیو عملہ نے طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے علاج معالجہ کیا، پولیس واقعہ کی تحقیقات کرتی رہی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

ڈسکہ میں سماجی تنظیم نے گمشدہ بچے کی ماں ڈھونڈ لی اور بیٹے کو ماں سے ملوادیا، سماجی تنظیم ینگ بلڈ فاؤنڈیشن ڈسکہ کے دفتر میں ماں رضیہ نے آکر بارہ سالہ بیٹے کے لاپتہ ہوجانے کی شکایت کرتے ہوئے پریشانی کا اظہار کیا جوکہ دفتری عملہ نے لاپتہ بچہ ڈھونڈ کر اسے اس کی ماں کے حوالے کردیا، ماں بیٹا خوش ہوگئے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

موسم کی خرابی کی وجہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دوبئی، دوہا، جدہ اور مسقط کے طیارے لینڈ کروادئیے گئے جنہیں لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا، سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دوبئی و بحرین جانے والی دو پروازیں گہری دھند کی وجہ سے پرواز نہ کرسکیں جس سے مسافر زلیل و خوار ہوگئے، شدید دھند کی وجہ سے مسافر پروازیں متاثر ہوئیں اور مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے ائیرپورٹ انتظامیہ مصروف رہی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 قومی اسمبلی حلقہ این اے 73 میں سابق رکن قومی اسمبلی و مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی زاہد خان نے اپنے محلے چاہ کھوکھراں میں جلسے کے دوران کہا کہ قیام پاکستان سے آج تک غیر مسلموں نے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا لیکن ملک و قوم کے خدمت گزار غیر مسلم ہیں، انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے 8 فروری کے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیراعظم بننا ہے، علی زاہد خان نے کہا کہ ماضی میں مفاد پرستوں نے ایٹمی اسلامی پاکستان اور قوم کے خلاف سازشیں کی اور ناکام ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی خدمات عظیم ہیں اور ان کے نظریات پر قوم جدوجہد کررہی ہے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 محکمہ تعلیم ایجوکیشن پنجاب نے سیالکوٹ، لاہور، ملتان، فیصل آباد، شیخوپورہ، نارووال، گوجرانوالہ، گجرات سمیت پنجاب بھر میں31 جنوری کو بند تعلیمی ادارے لاکھوں طلبہ و طالبات کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا، یم فروری سے سکول ریگولر ٹائمنگ پر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھل جائیں گے، صوبائی حکومت پنجاب نے لاکھوں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو پابند کردیا، ماہر تعلیم شمیم رحمن کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں سے طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی شرکاء نے حمایت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگادئیے، مسلم لیگ (ن) کے راہنما عادل بٹ کی صدارت میں منعقدہ پروگرام میں خواجہ آصف اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی حمایت میں ملک و قوم کی خدمت کرنے کا اعلان کیا گیا، مقررین نے کہا کہ ایٹمی اسلامی ملک پاکستان اور قوم کو میاں نواز شریف کی قیادت میں دن رات خدمت جائے گی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 سیالکوٹ پولیس نے تھانہ رنگ پورہ کے شہری کے قتل میں مطلوب اشتہاری خرم شہباز خان کی گرفتاری کیلئے مجرم اشتہاری کی رپورٹ جاری کردی، ڈی ایس پی سٹی طارق ڈھڈی کے مطابق اشتہاری خرم شہباز خان بیرون ملک قرار ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا اور پولیس کاروائی جاری ہے، اشتہاری خرم شہباز خان کی گرفتاری کیلئے تھانہ رنگ پورہ پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے بھی مارے لیکن وہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکا تاہم پولیس مصروف تفتیش رہی

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا شمیم احمد خان کی مکمل حمایت کا اعلان مکینوں نے کردیا، چیئرمین مسلم لیگ (ن) یوسی شہنی ملک سلمان نصر اللہ اعوان  کی قیادت میں مکینوں نے ملاقات کی اور ان سے انتخابی مہم کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا، سابق کونسلر ملک مالک حسین اور ملک راشد اعوان سمیت دیگر بھی موجود تھے، امیدوار رانا شمیم احمد خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ایٹمی اسلامی ملک پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے اور ترقی و خوشحالی کا دور جاری رہے گا، انہوں نے مزید کہا کہ قوم نے ہمیشہ اعتماد کیا اور ملک و قوم کی خدمت کا سفر دن رات جاری ہے، انہوں نے کہا کہ عوام ووٹ کی طاقت سے کامیاب کروائیں گے اور قوم کی خدمت جاری رہے گی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 یونین کونسل مالی پور کے گاؤں لوہار کے میں مسیحیوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 72 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی زاہد اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 48 میں امیدوار رانا لیاقت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا، تحصیل کوآرڈینیٹر مینارٹی ونگ جاوید سونی پسروری کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں امیدواروں رانا علی زاہد اور رانا لیاقت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا اور آئندہ بھی محبت کا جذبہ جاری رہے گا، انہوں نے مزید کہا کہ 8 فروری کو سیالکوٹ، پسرور سمیت پاکستان بھر میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 شہر اقبال میں جماعت اسلامی کے کارکنوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف نعرے بازی کردی، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے خواجہ آصف کے خلاف روڈ پر آکر نعرے بازی کی اور ان پر کرپشن و لوٹ مار کے الزامات عائد کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا، احتجاجی مظاہرہ میں مظاہرین نے ہاتھ اٹھا اٹھا کر خواجہ آصف کے خلاف الزامات لگائے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 تھانہ اگوکی پولیس نے کاشی گینگ کے سرغنہ سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے آٹھ واقعات میں لاکھوں روپے کی نقدی، موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے علاقہ مجسٹریٹ سے تینوں ملزمان کا مزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، ڈی ایس پی صدر سرکل صابر چٹھہ کے مطابق ایس ایچ او اصغر علی اور پولیس اہلکاروں نے گینگ کے سرغنہ جلیانوالہ کے کاشف کاشی اور شکر گڑھ کے دو ملزمان حبیب اللہ اور عامر کو چھاپے مار کر گرفتار کرکے دوران تفتیش ملزمان کے آٹھ وارداتوں میں لوٹے گئے دو لاکھ ستر ہزار روپے، دو موٹر سائیکلیں، دو موبائل فونز اور تین ناجائز پستول و گولیاں برآمد کرکے تفتیش جاری رکھی، تینوں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے ریمانڈ حاصل لیا، پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری رہے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 میں تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری فاخر نشاط گھمن کو پولیس نے رہا کردیا، چوہدری فاخر نشاط کی پارٹی کارکنوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈانس کئے اور کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں عمران خان کے ساتھی کامیاب ہوں گے اور حکومت تحریک انصاف کی بنے گی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ڈسکہ کا اچانک دورہ کیا اور 772.4 ملین روپے لاگت سے زیر تعمیر نکاسی آب منصوبہ پر کام کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ انور علی مجوکہ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بتایا کہ ڈسکہ میں برساتی پانی کے نکاس کیلئے یہ منصوبہ نہایت اہم ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈرین کی لمبائی21ہزار فٹ ہے جبکہ 32 ہزار فٹ پہلے سے موجود ڈرین کی بحالی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بتایا کہ ڈسکہ سٹی کے لیے اس اہم منصوبہ پر ابتک فزیکل پراگریس 22 فیصد ہے، ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ منصوبہ کیلئے شہر کو دو زونز میں تقسیم کیا گیا ہے جو پورے تحصیل ہیڈ کوارٹرز سے برسات کے پانی کا نکاس شہر سے باہر کرے گا، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ہدایت کی کہ منصوبہ کیلئے میٹریل کی کوالٹی یقینی بنائی جائے اور مقررہ وقت میں اس کی تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کی زیر صدارت ضلعی بہبود فنڈ بورڈ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کو شادی، کفن دفن اور ماہانہ امداد کی مد میں 266درخواستوں جن کی کل مالیت 1کروڑ 23 لاکھ 88 ہزار روپے ہے کی منظوری دے دی گئی، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین نے ضلعی بہبود فنڈز بورڈ سیالکوٹ کے اجلاس میں کل 278 درخواستوں کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے 12 درخواستوں کو ناقابل منظوری قرار دے کر مسترد کردیا گیا، یکم ستمبر 2023ء سے31 دسمبر 2023ء تک وفات پاجانے والے 99 سرکاری ملازمین کے کفن دفن کی مد میں 35 ہزارروپے فی کس، شادی گرانٹ کی151 درخواستوں کی 55 ہزار روپے فی کس جبکہ ماہانہ امداد کی مد میں 9 افراد کو 3 ہزار ماہانہ اور سات افراد کو 3 ہزار 500 روپے ماہانہ امداد کی منظوری دی گئی، اس طرح کل ملا کر 266 درخواستوں کو منظور کیا گیا جن میں کفن دفن گرانٹ 34 لاکھ 65 ہزار روپے، شادی گرانٹ کے 83 لاکھ 5 ہزار روپے اور ماہانہ امداد کی مد میں 6 لاکھ 18ہزار روپے گرانٹس کی منظوری شامل ہے، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید اسد رضا کاظمی، ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن ملک خدا داد، ڈی ایچ او ڈاکٹر ولید، انچارج بہبود فنڈز چودھری ارشد سمیت دیگر بورڈ ممبران نے شرکت کی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے تاجر سے کہہ دیا کہ وہ اس کے جائز و ناجائز کام کردے گا لیکن تاجر نے ناجائز کام کروانے سے انکار کردیا، انتخابی مہم کے دوران محلہ امام صاحب میں غلام رسول سیٹ پر خواجہ آصف ساتھیوں کے ہمراہ گیا اور اس کے مالک کو کہا کہ وہ حاضر ہے اور آپ کے سارے ناجائز و جائز کام کروائے گا لیکن تاجر نے ناجائز کام نہ کروانے کا واضح اعلان کیا۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

 ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیا اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو بھی ہمراہ تھے جبکہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پرنسپل ڈی پی ایس سمیت افسران نے بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بتایا کہ ڈسکہ میں دربار کینال پل کی توسیع کے منصوبے پر ابتک 70 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے پل کی لمبائی 275 فٹ ہے جس پر 97 ملین روپے لاگت آئے گی اس پراجیکٹ پر فنانشل پراگریس 65 فیصد ہے، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کو ڈویژنل پبلک سکول ڈسکہ میں پرنسپل نے بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سٹوڈنٹس کی تعداد کے پیش نظر موجودہ بلڈنگ پر نیا فلور تعمیر کیا جائے گا، نئے بلاک کی تعمیر کا بھی منصوبہ ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ سکول کے ساتھ دستیاب زمین پر مٹی ڈلوا کر اونچا کیا جائے اور خوبصورت گراؤنڈ بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے 80 ملین روپے لاگت سے اسٹیڈیم روڈ سیوریج منصوبہ کا بھی دورہ کیا 1500 فٹ پر 55 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اسی طرح 100 ملین روپے لاگت سے ڈسکہ میں ڈرینج اور ٹف ٹائلز کے منصوبے پر بھی تیزی سے کام جاری ہے ،یہ پراجیکٹس نکاسی آب کیلئے نہایت اہم ہیں۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، ضلع وہاڑی سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ جھال سیال ضلع وہاڑی سے محسن علی بعمر 17سال کے مقدمہ اغواء کی بابت  ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی خصوصی ہدایت محمود الحسن رانا DSP/OCU سیالکوٹ کو مغوی کو بازیاب کروانے اور مقدمہ میں ملوث ملزمان کی  گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا گیا ۔

جس پر محمود الحسن رانا DSP/OCU سیالکوٹ کی زیر نگرانی انسپکٹر فہد بن فدا ہمراہ CIA کی ٹیم نے دن رات کوشش کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارت اور ٹیم ورک سے مغوی محسن علی کی بازیابی یقینی بنائی گئی۔لڑکے کے والد یاسر ریاض نے اپنے لخت جگر کو بحفاظت بازیاب کروانے پر سیالکوٹ پولیس سے اظہار تشکر کرتے ہوئے دعائیں دیں

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و جوانون کو ملزمان کو گرفتار کرنے پر تعریفی سرٹفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا ہے۔

today sachi khabary news thanks for visiting Sachi khabary news

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.