Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

کروڑوں روپے کا منصوبہ نا اہل کرپشن کے کوالیفائیڈ ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کے ہتھے چڑھ گیا کوٹلی لوہاراں ( نامہ نگار )

 

کروڑوں روپے کا منصو بہ نا اہل کرپشن کےکوالیفائیڈ ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کے ہتھے چڑھ گیا انہوں نے جناح روڈ کھر وہ سیداں سیلوٹ کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا سر اونچی کرکے سیکڑوں لوگوں کےگھروں کو پانیوں کے سپرد کر دیا سرعام


کروڑوں روپے کا منصو بہ نا اہل کرپشن کےکوالیفائیڈ ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کے ہتھے چڑھ گیا انہوں نے جناح روڈ کھر وہ سیداں سیلوٹ کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا سر اونچی کرکے سیکڑوں لوگوں کےگھروں کو پانیوں کے سپرد کر دیا سرعام دھمکیاں سیاسی سماجی شخصیات سول سوسائٹی اور سیالکوٹ (بیورو چیف سید عارف حسین شاہ کروڑوں روپے کا منصوبہ نااہل کرپشن کے کوالیفائیڈ ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کے ہتھے چڑھ گیا انہوں نے جناح روڈ کھرونہ سیداں سیالکوٹ کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا سڑک اونچی کر کے سیکڑوں لوگوں کے گھروں کو پانیوں کے سپرد کر دیا اپنی تجمع نفسانی کی خاطر روڈ کے دونوں جانب گھروں اور پلازوں کا بھی ستیا ناس کر دیا محکمہ پبلک ہاتھ کے اعلی افسروں کی ملزمانہ حاموشی کی وجہ سے مختلف سوالات جنم لے رہے ہیں چاہے ڈی سی کو درخواست دے لو چاہیے کمیشنر کو درخواست دے لو سٹرک ایک انچ بھی نہیں نیچے ہو سکتی نا اہل کرپشن کے بے تاج شاہ الیس ڈی او جہانگیر بٹ کی عوام اور عوامی نمائندوں صحافیوں کو مشکلات سے بچ سکے صحافیوں نے کرپشن کے بے تاج بادشاہ ایس ڈی او جہانگیر بٹ کے اس رویعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کمشنر گوجرانوالہ ڈی سی سیالکوٹ اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے تمام اعلی افسران سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کرپشن زدہ نا اہل ایس ڈی او کو فوری طور پر نکاسی آب کے منصوبہ ڈ جناح روڈ گھر وٹہ سیداں سے ہٹایا جائے کسی ایماندار ایس ڈی او اور سول انجینیئر سے کام کروایا جائے اور اس منصوبے کے گھپلوں کے حوالے سے فوری طور پر انکوائری کی جائے اور سڑک کو نیچے کیا جائے تا کہ سینکڑوں خاندان آئندہ آنے والی بارشوں اور دیگر


ضلعی اوور سیز پاکستا نیر کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر یو نیوسیا لکوٹ محمد اقبال سنگھیڑا کی زیر صدارت ڈی سی آفس کمیٹی روم میں انعقاد پذیر ہوا سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ )


ضلعی اوور سیز پاکستا نیر کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر یو نیوسیا لکوٹ محمد اقبال سنگھیڑا کی زیر صدارت ڈی سی آفس کمیٹی روم میں انعقاد پذیر ہوا سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ) ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال سنگھیڈا کی زیر صدارت ڈی سی آفس کمیٹی روم میں انعقاد پذیر ہوا۔ ڈی ایس پی جمیل احمد ہی او میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ ملک اعجاز ہی اوضلع کونسل الفت شہزاد، فوکل پرسن او پی کی شاہد منیر اور سیکر ٹری مارکیٹ کمیٹی ملک عبداللہ سمیت متعلقہ محکموں کے نمائندگان اور شکایات کنندگان اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں پولیس ریونیو، میونسپل کمیٹیزا کارپوریشن ضلع کونسل ، مارکیٹ کمیٹی اور پی ٹی سی ایل کے متعلقہ کل 37 شکایات کی سماعت کی گئی ۔ اے ڈی سی ریونی محمد اقبال نے شکایات کے حل کیلئے متعلقہ محکموں کے مقامی حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔ یادر ہے کہ ضلعی اوور سیز پاکستان کمیٹی میں اب تک مجموعی طور پر 1 ہزار ایک درخواستوں پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 720 شکایات کا ازالہ کیا جا چکا ہے جبکہ 9 ریونیو کورٹ 131 سول کورٹ 21 پولیس کیٹیگری کے علاوہ 119 شکایات زیر التوا ہیں۔


دن دہاڑے ہونڈا سی ڈی (70) برنگ سیاہ ماڈل ( 21 ) نمبر 376 acd چوری زین پکوان سنٹر والے کے گھر کے سامنے سے چور موٹر سائیکل لے اڑے سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ )


دن دہاڑے ہونڈا سی ڈی (70) برنگ سیاہ ماڈل ( 21 ) نمبر 376 acd چوری زین پکوان سنٹر والے کے گھر کے سامنے سے چور موٹر سائیکل لے اڑے سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ نئی آبادی پڑوپی آرائیاں سے دن دہاڑے ہونڈا سی ڈی (70) برنگ سیاہ ماڈل (21) نمبری 3763 acd چوری زین پکوان سنٹر والے کے گھر کے سامنے سے چور موٹر سائیکل لے اڑے زین اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر موٹر سائیکل گھر کے سامنے کھڑی کر کے اندر گیا ہی تھا کے چور موٹر سائیکل لے کر فرار موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر پولیس تھانہ کوٹلی لوہاراں بری طرح نا کام اے روز کی وارداتوں سے شہریوں میں شدید خوف کی فضا شہریوں نے نئے ڈی پی او سیالکوٹ سے امیدیں باندھ لی پچھلے دو ہفتوں میں موٹر سائیکل چوری کی ک وارداتیں ہو چکی نہ کوئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی اور نہ ہی کوئی موٹر سائیکل چور پکڑا گیا پولیس تھانہ کوٹلی لوہاراں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اہل علاقہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں پر فوری نوٹس لیا جائے اور موٹر سائیکل چوروں کو فوری گرفتار ہماری موٹر سائیکلیں واپس دلوائے جائیں










سیالکوٹ مصروف ترین سردار بیگم ہسپتال چوک رنگ پورہ پل ایک علامہ بر 2 اقبال چوک اور دیگر بچوں کو میں ٹریفک گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگی 

سیالکوٹ مصروف ترین سردار بیگم ہسپتال چوک رنگ پورہ پل ایک علامہ بر 2 اقبال چوک اور دیگر بچوں کو میں ٹریفک گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگی سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ) سیالکوٹ مصروف ترین سردار بیگم هسپتال چوک رنگ پوره پل ایک علامہ اقبال چوک اور دیگر بچوں کو میں ٹریفک کھینوں ٹریفک جام رہنے لگی ٹریفک وارڈن منظر سے غائب اور جو موجود ہوتے ہیں وہ خاموش تماشائی بنے تماشہ دیکھتے رھتے ہیں یہاں ویسے تو سارا دن بھی یہی حال رھتا ھے مگر شام پانچ بجے سے چینگ چی اور انکے ڈرائیور بازار کا رستہ رو کے خواتین کو پریشان کرتے ہیں کوئی بھی خواتین بازار سے نکلے تو سب ڈرایور اسکو گھیر لیتے ہیں جو نہایت بھی ناقابل عمل ھے بارہا انتظامیاں کے گوشگوار کیا گیا مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی شاید انتظامیاں اور ٹریفک اہلکاروں کی ملی بھگت ھے یا نذرانے وصول کرتے ہیں۔ ھماری DPO صاحب سے گزارش ھے کہ اس بات پر نوٹس لیں اور ھو سکے تو سات آٹھ بجے خود آ کر موقع کا جازہ لیں آپکو جو بیان کیا گیا ھے وہ سو فیصد ویسا ھی موجود پائیں گے۔







کروڑوں روپے کا منصوبہ نا اہل کرپشن کے کوالیفائیڈ ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کے ہتھے چڑھ گیا کوٹلی لوہاراں ( نامہ نگار ) 


کروڑوں روپے کا منصوبہ نا اہل کرپشن کے کوالیفائیڈ ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کے ہتھے چڑھ گیا انہوں نے جناح روڈ کھر وٹہ سیداں سیالکوٹ کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا سٹرک اونچی کر کے سیکڑوں لوگوں کے گھروں کو پانیوں کے سپرد کر دیا اپنی جمع نفسانی کی خاطر روڈ کے دونوں جانب گھروں اور پلازوں کا بھی ستیا ناس کر دیا محکمہ پبلک ہلتھ کے اعلیٰ افسروں کی ملزمانہ حاموشی کی وجہ سے مختلف سوالات جنم لے رہے ہیں چاہے ڈی سی کو درخواست دے لو چاہیے کمیشنر کو درخواست دے لو سٹرک ایک انچ بھی نہیں نیچے ہو سکتی ۔




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.