Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

سیالکوٹ: حکومت پنجاب کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ کی اچانک چیکنگ جاری

 یلغار نیوز الرٹ


سیالکوٹ: حکومت پنجاب کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ کی اچانک چیکنگ جاری


سیالکوٹ: ٹیم کی قیادت سیکرٹری آر ٹی اے مظفر حیات کر رہے ہیں 
سیالکوٹ: مسافروں سے زائد کرائے وصول کرنے والی 7گاڑیاں تھانوں میں بند۔ سیکرٹری آر ٹی اے 
سیالکوٹ: اوور چارجنگ کرنیوالی 35گاڑیوں کے چالان، بھاری جرمانے عائد۔سیکرٹری آر ٹی اے
سیالکوٹ: درجنوں مسافروں کو زائد کرائے واپس دلوا دیے گئے۔ سیکرٹری آر ٹی اے۔سیکرٹری آر ٹی اے
سیالکوٹ: ضلع بھر میں اڈہ جات پر کرایہ نامے آویزاں کرادیے گئے۔ سیکرٹری آر ٹی اے 
سیالکوٹ: مسافر گاڑیوں کی ونڈ سکرین پر بھی کرائے نامے آویزاں کرنے کا پابند کر دیا گیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے
سیالکوٹ: مسافر گاڑی میں سوار ہونے سے پہلے کرایہ نامہ چیک کر لیں۔ سیکرٹری آر ٹی اے 
سیالکوٹ: اوور چارجنگ کرنیوالوں کی شکایت واٹس ایپ نمبر 03077768874 پر کریں۔ سیکرٹری آر ٹی اے
رپورٹ سید عارف حسین شاہ


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.