Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

Chaudhari yunus paswan Rahnuma Pakistan tarike insaf wa Bani insaaf labour wing Sialkot

 Chaudhari yunus paswan  Rahnuma Pakistan tarike insaf wa Bani insaaf labour wing Sialkot




 


سیالکوٹ سے ہمارے نمائندے سیدصیام کے ساتھ چوہدری یونس پسوال رہنما پاکستان تحریک انصاف صدر و بانی انصاف لیبر ونگ سیالکوٹ کی خصوصی ملاقات چودھری یونس پسوال نے کہا میں
نے اپنی پارٹی کے لئے دن رات ایک کر دی جان و مال کی پرواہ کیے بغیر پارٹی کے لیے کام کیا یہاں تک کہ سیالکوٹ میں رہتے ہوئے کئی کئی دن میں نے اپنے بچوں کا منہ تک نا دیکھا پارٹی کے کام ورکروں کے مسائل دباؤ کی وجہ سے مجھے فالج کا اٹیک آگیا مگر پارٹی کی طرف سے کوئی خاطر خواہ مدد نہ کی گئی میں نے اپنا گھر مال و زر لٹا دیا ہے آج میں بےگھر ہو چکا ہوں میرا کوئی پرسان حال نہیں میں میڈیا کے تعاون سے اپنے لیڈر عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کے اللہ تعالی کے بعد میرا کوئی سہارا نہیں میرا دل کہتا ہے عمران خان مجھے گھر لے کر دیںنگے آج بہت سے پارٹی کے لوگ مجھے طعنے دیتے ہیں میری امیدیں اللہ تعالی کے بعد اپنے لیڈر سے بندھی ہوئی ہیں میڈیا کے تواسط سے میں اپنی آواز اپنے لیڈر عمران خان تک پہنچانا چاہتا ہوں وہ میری آواز سن کر ضرور مجھے بلائیں گے اور میری مدد کریں گے میں تمام دوستوں سے ریکویسٹ کرتا ہوں میرے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیاجائے




Insaaf press club headmarala sialkot ki taraf se iftar dinne

چوہدری محمد عالمگیر بانی انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ کی طرف سے ممبر انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ میاں جاوید ارشاد آف امریکہ کے اعزاز میں گزشتہ روز نجی ہوٹل میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں زیر سرپرستی پیر سید سبط الحسن شاہ نقوی میزبانی چوہدری محمد عالمگیر زیر صدرات قمر اسلام بٹ سنیر وائس چئیرمن انصاف انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ حافظ نثار احمد چشتی جنرل سیکریٹری انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ انعقاد پزیر ہوا جس میں سنیر صحافی ڈاکٹر عبدالشکور مرزا پیر سید عارف حسین شاہ کے علاوہ مرزا بابر بیگ مرزا اسد بیگ زبیر سید صیام شاہ محمد بلال سید کامران علی شاہ میاں اشرف محمد امجد حافظ عمران ملک میاں عتیق
جاوید یقیوب ناگرہ ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ ملک لیاقت علی کھوکھر اے ایس آئی پولیس چوہدری عمران جٹ محرر تھانہ ہیڈ مرالہ یوسی سکواڈ تھانہ کوٹلی لوہاراں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں یونس چوہدری ملک شاہد علی اعوان ملک اعظم اعوان ملک غلام مرتضی اعوان وائس چئیرمن انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ ملک یوسف اعوان ممبر مجلس عاملہ انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ میاں ریاض اظہر سیکریٹری فنانس انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ چوہدری تنویر جٹ
ڈاکٹر عمران ریاض جائنٹ سیکرٹری انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ عمر بٹ میاں عامر ندیم مٹھو سیکریٹری اطلاعات و نشریات انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ یاسر علی شہزاد علی حافظ شفقت علی میاں عثمان منیر چوہدری ندیم گورسی نے شرکت کی



















Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.