Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

Sialkot thana Syed ameer ke alaqa me howa dil harash waqia

 



Hafizabad me stage dancer manaza urf ashi apne hawand or dewar k hatho qatal


لاہور سے بیوروچیف کامران منیر کی رپورٹ کے مطابق 


حافظ آباد  اسٹیج ڈانسر قتل 
حافظ آباد : مشہور ڈانسر منزہ ملتطانی عرف عاشی اپنے خاوند زبیر  دیور  علی جبران کے ہاتھوں قتل
حافظ آباد  مقتولہ کی والدہ شاہدہ بی بی کی مدعیت میں پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور پروڈیوسر افضل دھوتو سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج 
حافظ آباد : تھانہ سٹی حافظ آباد میں اندارج  مقدمہ میں مقتولہ ڈانسر کا خاوند زبیر ، دیور علی جبران ، راحیلہ، جنت ، سعدیہ بھی نامزد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ترجمان پولیس حافظ آباد





سیالکوٹ سے بیوروچیف سید وحیدہ شاہ کی رپورٹ کے مطابق 


تھانہ کوٹلی سید میر کے علاقہ میں انتہائی دلخراش واقعہ سگے بھائی نے سگے بھائی کو جائیداد کی خاطر سنگل سے باند کر کتا چھوڑ دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا مقدمہ درج ملزم گرفتار 
تفصیلات کے مطابق 
 ،،تھانہ کوٹلی سید امیر  کے علاقہ مہدی پور میں جائیداد کی خاطر سگے بھائی کو سنگل سے باندھ کر اس پر کتا چھوڑ دیا،پولیس 
،،ملزم منیر نے مکان ہڑپ کرنے کی خاطر بیوی اور بیٹے کے ساتھ حقیقی بھائی اکر م کو تشدد کر کے درخت کے ساتھ سنگل سے باندھ کر اس پر کتا چھوڑ دیا،،پولیس 
،،تشدد اور کتے کے بار بار کاٹنے سے محمد اکرم شدید زخمی ہو گیا،پولیس 
،،ملزم منیر اس کی اہلیہ شمیم اور بیٹے رضوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،،پولیس 
،،مرکزی ملزم منیر کووقوعہ کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا،،ڈی پی او حسن اقبال
،،سنگین وقوعہ کی فوری گرفتاری پر اعلیٰ پولیس افسران کی ڈی پی او اور سیالکوٹ پولیس کو شاباش،،ترجمان پولیس

Lahore dukan ke agy motorcycle ke silencer ki unchi awaz se mana karne par jagra


#sachikhabary #lahore #lahornews For Subscribe https://www.youtube.com/@sachikhabary Facebook https://facebook.com/Sachikhabary Instagram https://www.instagram.com/sachikhabary Twitter https://twitter.com/SachiKhabary Website https://sachikhabarynews.blogspot.com Pinterest https://www.pinterest.com/sachikhabary Dailymotion https://dailymotion.com/sachikhabary yo.fan https://yo.fan/sachikhabary ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

لاہور سے بیوروچیف کامران منیر کی رپورٹ کے مطابق دکان کے آگے موٹرسائیکل کے سیلنسر کی اونچی آواز سے منع کرنے پر ملزمان آپے سے باہر
ساندہ پولیس کی کارروائی
شہری عقیل نے ناصر عرف نونا اور طیب کو منع کیا
بعدازاں ملزمان جنید۔طاہر۔ناصر نونا اور طیب واپس آئے شہری کیساتھ لڑائی جھگڑا کیا
ملزمان نے شہری عقیل پر فائرنگ کی
فائرنگ سے عقیل شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا'علاج معالجہ جاری
ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے تھے
ایس ایچ او ساندہ عامر شہزاد و پولیس ٹیم نے03 ملزمان طیب۔جنید اور طاہر کو گرفتار کر لیا۔محمد عثمان ٹیپو
ملزم ناصر کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے
ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او عامر شہزاد و پولیس ٹیم کو شاباش








Islam Pura me 25 sala nojawan danish ke galy me door pherne ka mamla 6 mulziman giraftar

لاہور سے کامران منیر کی رپورٹ کے مطابق 

اسلام پورہ 25 سالہ نوجوان دانش کے گلے پر ڈور پھرنے کا معاملہ, واقعہ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
ڈور پھرنے کی اطلاع پر علاقہ میں فوری سرچ آپریشن کیا گیا
ایس پی سٹی کی نگرانی میں ڈی ایس پی شفیق آباد اور مصری شاہ نے ٹیمز سمیت حصہ لیا
واقعہ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان میں عرفان اللہ ,داؤد ,مصطفی ,احمد افضل,سبحان اور حمزہ شامل
ملزمان شراب کے نشہ میں دھت ملکر پتنگ بازی کر رہے تھے 
ملزمان کے قبضہ سے واقعہ میں استعمال ہونے والی قاتل ڈور سمیت 65 پتنگیں 4 چرخیاں 20 کین شراب اور چلیدہ خول برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج تحقیقات جاری
پتنگ بازوں کے خلاف زیروٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں
انسداد پتنگ بازی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے
اپنے بچوں کو اس کھیل سے دور رکھیں, یہ کھیل کئی معصوم لوگوں کی جان لے چکا ہے,ترجمان پولیس

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.