Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

نکاسی آب کا منصوبہ لوگوں کے لئے عذاب بن گیا.today catting news paper,




نکاسی آب کا منصوبہ لوگوں کے لئے عذاب بن گیا


سیالکوٹ (بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ) نکاسی آپ کا منصوبہ لوگوں کے لئے مذاب بن گیا محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایس ڈی او اور انجی پیپروں کی نا اہلی کی وجہ سے سڑک کو 3 فٹ اونچا کر دیا گیا جس کی وجہ سے پورے علاقے کو اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا سڑک اونچی ہونے کی وجہ سے محلہ طلائی اور گردو نواح بارشوں کے پانی کی وجہ سے شدید متاثر ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے پانی کہا جائے گا رہائشیوں کا محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران سے معصومانہ سوال سڑک کے اطراف میں مکان اور پلازے سڑک اونچی ہونے کی وجہ سے شدید متاثر علاقہ مکینوں نے وزیر اعلی پنجاب کمشنر گوجرانوالہ ڈی سی سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا.



تھانہ کو تو الی منشیات کے جھوٹے مقدمہ میں بے گنا انسان کامران حنیف کو منیر حسین گل ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ نے بری کر دیا


سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ) تھانہ کوتوالی منشیات کے جھوٹے مقدمہ میں بے گنا انسان کا مرالہ
نیف کو منیر حسین گل ایڈیشنل سیشن بج سیالکوٹ نے بری کر دیا تفصیلات کے مطابق کامران حنیف کا ایڈیشنل سیشن ۔
کی عدالت سے بریت کا حکم سنائے جانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہیومین دیلیت
آرگنائزیشن) پاکستان (چیئر مین شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ شہباز رضا بھلی سابق ایس ایکنی اوتھانہ کو اتوالی
نے کامران حنیف کو 27 اگست 2022 کو رہائشگاہ سہرائے بھا بڑیاں سے بجلی چوری کے جھوٹے مقدمہ میں گرتی
کروایا اور پھر سجاد بین حیدراے ایس آئی، اکرام اے ایس آئی وغیرہ کی معاونت سے دوران گرفتاری دوسرے
28 اگست 2022 کو 90 کا 2260 گرام چرس کا جھوٹا مقدمہ نمبر 501122 بتا دیا مظلوم فیملی کو انصاف
دلوانے کیلئے اچھی المیواد کے پلیٹ فارم سے جنگ لڑی گئی جس پر ہمیشہ کی طرح اللہ کے فضل سے طح حق کی ہوئی
انہوں نے کہا کہ رانا عثمان اعظم خان ایڈووکیٹ کی انتھک محنت کی بدولت آج کامران حنیف کی رہائی کا حکم ممکن ہوا
جب تک ملکہ پولیس میں شہاد رضا بھلی اور سجاد بین حیدر جیسی کالی بھیڑیں موجود ہیں بے گنا انسانوں کے ساتھ ظلم ہوتا
رہے گا بے گناہ انسان کو 8 ماہ قید رکھوانے والے درندوں کو ڈی پی او سیالکوٹ محکمہ پولیس سے فارغ کروا ئیں مزید
انہوں نے کہا کہ وہ معاشرے میں موجود بھائیوں کیخلاف عملی طور جدو جہد کر رہے ہیں حق میں عوام ہمارا ساتھ دیں




ڈی پی اوسید زیشان رضا کی تعنیاتی کے بعد ضلع بھر میں ریکارڈ قتل وغارت ، ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں اور منشات فروشی عروج پر رہی


سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ( ڈی ی اسید زیشان رضا کی تعلیماتی کے بعد ضلع بھرمیں ریکارڈ محتل و غارت ، ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں اور منشات فروشی عروج پر رہی ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر گزرتے دن کے بعد ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے عوام کو چوروں ڈکیتوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ہو ۔ گزشتہ رات ڈیفنس روڈ پر واقع پٹرول پمپ پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو سر عام قتل کر دیا گیا ۔ بالعموم ضلع سیالکوٹ بھر میں ڈی پی او سیالکوٹ سید زیشان رضا کی تعنیاتی کے دوران قتل وفارت ۔ منشیات فروشی اور ڈکیتی راہزنی کی دادائیں معمول بن چکی ہیں۔ سیالکوٹ میں ریکارڈ وارداتیں،
لاشوں کا ملنا قتل و غارت گری سیکیورٹی اداروں کے لیے کو کر یہ ھے۔ دوسری جانب سیالکوٹ پولیس من پسند پریس ریلیز جاری کر کے ایک مخصوص صحافتی ٹولہ کو سب اچھا کی رپورٹ جاری کرتا رہا ہے دوسری جانب جرائم میں بتدریج اضافہ ہوا ۔ ڈیفنس روڈ پر پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران غذاحمت پر سیکورٹی گارڈ کول کر دیا گیا جبکہ مسلح ڈکیت بآسانی جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ سیالکوٹ کے باسیوں کا کہنا ہے کہ ڈی پی او سیالکوٹ سید زیشان رضا کو فوری ٹرانسفر کر کے ان سے کوئی بہتر پولیس آفیسر کو 
تعنیات کیا جائے جو کسی طریق شہریوں کو احساس تحفظ فراہم کرے۔





 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.