Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

سیالکوٹ: ڈاکوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ قتل

 




click full video


سیالکوٹ: ڈاکوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ قتل 

 تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ ڈیفنس روڈ پر چار نامعلوم ڈاکوں کی پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات
۔مسلح ڈاکوٶں کا کیشٸیر سے کیش لوٹتے وقت مزاحمت پر سکطان محمود گارڈ کو کولی ماردی
۔دوران ڈکیتی مزاحمت کی صورت میں ڈاکوٶں کی فاٸرنگ سے سکیورٹی گارڈ موقع پر جانبحق
۔مسلح ڈاکو کیش لوٹ کر فاٸرنگ ھاتے ہوٸے باآسانی فرار 
 تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی 

news 2

لاہور سے بیوروچیف۔ کامران منیر کی رپورٹ کے مطابق 

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی کی قیادت میں وفد کی  وائس چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی  سےان کی رہا ئش گاہ پر ملاقات، پاکستان سنی تحریک اور تحریک انصاف کا آپس میں روابط بڑھانے پر اتفاق، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور غیر مستحکم معاشی حالات پر تبادلہ خیال،اس موقع پر وائس چیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کے غیر مستحکم معاشی حالات، امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال  سمیت تمام مسائل کا حل فوری انتخابات میں پنہاں ہے، بڑھتی ہوئی مہنگائی گرتی ہوئی معیشت  حکمرانوں کی غیر متوازن پالیسیوں کا نتیجہ ہے پاکستان کے تمام طبقات تحریک انصاف کے نظریے کی طرف آ رہے ہیں، مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے، مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور نظام اسلام سے ہی ان مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے، پاکستان سنی تحریک نظریہ پاکستان اور آئین پاکستان کی محافظ ہے،پاکستان فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ عالم اسلام اور بالخصوص عالمی برادری کو  مسئلہ فلسطین کو سنجیدہ لینا چاہئیے، عالم اسلام کو اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کے لیے آواز اٹھانا چاہیے،وفد میں ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر زاہد حبیب قادری، سردار محمد طاہر ڈوگر شامل تھے، اس موقع پر مخدوم زین حسین قریشی بھی موجود تھے


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.