ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن (پاکستان) کے زیر اہتمام سیمینا ظلم پر خاموشی گناہ ہے ہم ایچ ڈبلیو او کے پلیٹ فارم سے شہریوں میں شعور بیداری کیلئے عملی طور پر جدو جہد کر رہے سیالکوٹ (بیورو چیف سید عارف حسین شاہ )
ہیو این ڈبلیواد کے پلیٹ فارم سے ہم کسی بھی مظلوم کی مددرو مین ویلفیئر آرگنائزیشن (پاکستان) کے زیر اہتمام رہنمائی کیلئے ہمہ وقت حاضر ہیں جہاں پر بھی ظلم ہو اس سیمینار ظلم پر خاموشی گناہ ہے منعقد ہوا جس میں سینکڑوں کیخلاف ایچ ڈبلیو او کے پلیٹ فارم سے اللہ کے فضل سے شہریوں نے شرکت کی سیمینار کے شرکا سے مقررین نے پوری قوت کے ساتھ مظلوم کا ساتھ دیا جاتا ہے قانون کا خطاب کیا چیئر مین ایچ ڈبلیو او شنیراد اکبر بٹ ایڈووکیٹ احترام ہر شہری پر فرض ہے اور قانون شکنی کرنے والوں کو نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایچ ڈبلیواد قانونی طریقے سے ان کے انجام تک پہچانا بھی اخلاقی کے پلیٹ فارم سے شہریوں میں شعور بیداری کیلئے عملی طور فرض بنتا ہے ہم معاشرے کے اندر قانون کے دائرے پر جدو جہد کر رہے ہیں شہری اپنے حق پر کسی کو ڈا کہ نہ میں رہتے ہوئے عملی طور پر حقیقی انقلاب کیلئے جدو جہد کر مارنے دیں زیادتی پر کسی صورت خاموشی اختیار نہ کریں رہے ہیں اس مشن میں ہمارے کارواں میں شامل ہو کر ظالم کو اس کے انجام تک پہنچانے کیلئے پوری کوشش کریں عوام ہمارا ساتھ دیں
ضلع بھر میں غیر قانونی تعمیرات و بلڈنگز کیخلاف دوران چیکنگ سرکاری بائی لاز پر عملدرآمد کرایا جارہا ہے ۔ چیف آفیسر ضلع کونسل الفت شہزاد سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ)
ضلع بھر میں غیر قانونی تعمیرات و بلڈنگز کیخلاف دوران چیکنگ سرکاری بائی لاز پر عملدرآمد کرایا جارہا ہے ۔ چیف آفیسر ضلع کو نسل الفت شہزاد. سیکرٹری بلدیات پنجاب کے احکامات پراید مشکل کمشنر جنرل ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال سنکھیڈا کی زیر قیادت عمل پیرا ہیں ۔
ان باتوں کا اظہار فرض شناس چیف آفیسر ضلع کونسل الفت شہزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ آفیسر پلینگ اینڈ ڈویلپمنٹ عمر فاروق کی زیر نگرانی ضلع بھر میں نے پلازہ جات، شاپنگ مالز ، دوکانوں اور کمرشل وڈو میں لک تعمیرات کی پیکنگ میں ضلع کونسل سیالکوٹ کے مستعد بلڈنگ انسپکٹر ز رانا اہیم میر سلطان انفورسمنٹ انسپکٹر شکیل احمد و دیگر نے بائی لاز دسرکاری فیسیز کی ادائیگی کے بغیر پائی گئیں تعمیرات کیخلاف محکمانہ کاروائیاں عمل میں لاتے ہوئے نوٹسز جاری کئے اور غیر قانونی سوسائیلی وتعمیرات میں سیٹ بیک و کمرشل فیسیز کے بغیر تعمیراتی کاموں کو روکتے ہوئے متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات کے اندراج بھی کرائے گئے۔
تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے گاؤں مندرانوالا کے علاقہ میں تانگہ ریس پر جوا لگانے والے آٹھ ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے جو پرگی رقم برآمد کر لی سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ)
تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے گاوں مندرانوالا کے علاقہ میں تانگہ رئیس پر جو الگانے والے آٹھ ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے جوا پر گلی رقم برآمد کر لی ، پولیس رپورٹ کے مطابق شہزاد اور سات ملزمان رقم لگا کر جوا کھیلنے رہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزمان کو جوا کھیلتے گرفتار کر کے تاش اور داو پر لگی رقوم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرانیا، گرفتار ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھیجوا دیا۔
تھانہ رنگپورہ پولیس نے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر اور عملہ کے ساتھ بدتمیزی اور ہاتھا پائی کرنیوالے ملزم علی شاہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا سیالکوٹ ( بیورو چیف سید عارف حسین شاہ )
تھانہ رنگپورہ پولیس نے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر اور عملہ کے ساتھ بدتمیزی اور ہا تھا پائی کرنے والے ملزم علی شاہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، قائم مقام ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق کے مطابق گرفتار ملزم علی شاہ نے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر اور عملہ سے بدمعاشی کرتے ہوئے ان سے بد تمیزی کی اور ہا تھا پائی کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں، انہوں نے کہا کہ بدمعاشی کلچر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور قانون شکن افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا
حکومت فوری طور پر تنخواہوں اور پنشن میں 5 سوفیصد اضافہ کا اعلان کرے، پنجاب ٹیچرز یونین اس طوفانی مہنگائی کی وجہ سے اساتذہ سمیت تمام چھوٹے سرکاری ملازمین کے گھروں میں فاقے آنے لگے سیالکوٹ (بیورو چیف سید عارف حسین شاہ )
اس ہیر نائب صدر یوسف کوترا پیر نائب صدر میاں طوفانی مہنگائی کی وجہ سے اساتذہ سمیت تمام چھوٹے آصف شفیق، جنرل سیکرٹری ظفر اقبال چیمہ، نائب صدور سرکاری ملازمین کے گھروں میں فاقے آنے لگے محمد نواز ہنجرا، محمود ایاز میاں خالد شریف ،ڈپٹی جنرل حکومت فوری طور پر تنخواہوں اور پنشن میں 5 سو فیصد سیکرٹری میاں یوسف تحصیل سیالکوٹ کے صدر لیاقت علی اضافہ کا اعلان کرے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز گھر جنرل سیکرٹری شبیر حسن، تحصیل ڈسکہ کے صدر زاہد یونین سیالکوٹ کے ضلعی صدر میاں امجد علی اور آپ کا اور ساہی، جنرل سیکرٹری مستنصر گھمن، مرکز آگوئی کے سیالکوٹ کے ضلعی صدر سید آصف علی شاہ نے روز ویلٹ صدر مبارک علی حسن بھر کز صدر کے صدر شبیر احمد، عامر ہوٹل میں پنجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ کے چیف سہیل، سعید احمد اور آپ کا سیالکوٹ کے ضلعی صدر سید آرگنائزر طاہر محمود کی طرف سے دیے گے افطار ڈنر کے آصف علی شاہ جنرل سیکرٹری خرم اعوان کے علاوہ دیگر موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا، تفصیلات کے مطابق شامل تھے جبکہ میزبانی کے فرائض میاں طاہر محمود، پنجاب ٹیچر زیونین سیالکوٹ کے ضلعی چیف آرگنائزر میاں فرخ اور میاں شاہد نے سرانجام دیے اس موقع طاہر حمود نے پنجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ کے پر سید آصف علی شاہ صدر آپ کا سیالکوٹ اور میاں عہدیداران اور اساتذہ کے اعزاز میں ایک پر تکلف امجد علی صدر پنجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ نے اپنے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں یونان عہدیداران اپنے خطاب میں ملازمین کو اپنی صفوں میں اتحاد و اساتذہ اور خاص طور پر آمدن کا سیالکوٹ کے ضلعی صدر سید اتفاق بر قرار رکھنے کا پیغام دیا اور حکومت سے مہنگائی آصف علی شاہ اور جنرل سیکہ بری فرم اعوان کو مدعو کیا گیا تھا کے تناسب سے 5 سو فیصد گواہوں میں اضافہ شرکا میں مانجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ کے ضلعی صدر کرنے کا مطالبہ کیا اور آخر میں ملک خداداد پاکستان میاں احمد علی ، چیر مین محمد عارف گل سر پرست اعلی محمد کے تحفظ، خوشحالی، سلامتی اور ملک پاکستان میں اپنے مذاق گرائیں، خواب میلا یا ایک وائزر سید عارف حسین شاہ والے لوگوں کے لیے دعا کی تھی.۔