Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

سابق سینیٹر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ردعمل لاہور:پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی مذمت،قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں

sachi khabary in hindi sachi khabary in urdu sachi khabary house sachi khabary x sachi khabary restaurant sachi khabary in tamil sachi khabary in english sachi khabary meaning sachi khabary massage sachi khabary in sri lanka sachi khabary japanese sachi khabary in pakistan

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

سیالکوٹ شہر اور گردو نواح میں منی پٹرول پمپوں میں دن بہ دن اضافہ دہی علاقوں میں بھی منی پٹرول

 پمپوں کے ذریعے لوٹ مار کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا اس گھنونے دھندے میں انسانی جانیں خطرے میں

 سول ڈیفنس مال بٹورنے میں مبتلا عوام سپرد خدا 

سول ڈیفنس کی ملی بھگت سے سیالکوٹ بھر میں منی پٹرول پمپ کے نام پر آگ کی بھٹیاں قائم کی گئی ہیں

 اس غیر قانونی دھندہ میں سول ڈیفنس کے بڑے بڑے آفسران ملوث پائے جا رہے ہیں

سول ڈیفنس کے عملے نے ملی بھگت سے سیالکوٹ میں منی پٹرول پمپ کے سہولت کاروں سے بھاری

 رشوت وصول کر کے 700 مقامات پر منی پٹرول پمپ نسب کروا دیے ہیں

سیالکوٹ ایک مرتبہ پھر منی پٹرول پمپوں کی منڈی میں تبدیل ہو گیا ہے اور غیر قانونی طور پر ملاوٹ شدہ

 جگہ جگہ پٹرول فروخت کرنے والوں کے سرپرست ایک مرتبہ پھر ضلعی حکومت کے محکمہ ماحولیات

 اور انڈسٹری کے لیبر بن گئے ہیں جنہوں نے غیر قانونی طور پر شہر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ قائم

 کروا رکھے ہیں سیالکوٹ شہر اور دہی علاقوں میں منی 

پٹرول پمپوں کے نام پر آگ کی بھٹیاں قائم کر کے شہریوں کی زندگیاں خطرے سے دو چار کر دی ہیں روز

 نامہ پہچان پاکستان کی سروے رپورٹ کے مطابق شہر سیالکوٹ اور دیہات میں پٹرول مصنوعات کی

 ایجنسیاں اور منی پٹرول پمپ بنانے پر پابندی عائد ہے مگر سول ڈیفنس کے انسپکٹرز نے اپنے سربراہ

 ضلعی حکومت کے ڈپٹی کمشنر کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے منی پٹرول کے مالکان اور سہولت

 کاروں کو سول ڈیفنس کے انسپکٹرز آپنے زور پر یہ غیر قانونی دھندہ کروا رہے ہیں جو دیکھتے دیکھتے

 سیالکوٹ شہر اور گردونواح میں عروج پا گیا رپورٹ کے مطابق ایسے 

منی پٹرولیم کے اڈوں پر زیادہ تر پٹھان ایران سے سمگل شدہ غیر قانونی پٹرول سپلائی کرتے ہیں جبکہ

 سرکاری محکموں کے ڈرائیور اور دیگر سرکاری اہلکار بھی ان ایجنسیوں پر سستا پٹرول فروخت کر دیتے

 ہیں جو مہنگے داموں پر فروخت کرتے ہیں اس لیے 

منی پٹرول پمپوں کا دھندہ عروج پکڑتا جا رہا ہے سیالکوٹ کی تقریباً 13 یونین کونسلوں میں گلی محلوں

 کے اندر 70( مقامات پر غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کی جا رہی ہیں اور انکے سہولت

 کاروں نے سول ڈیفنس کے افسران کے ساتھ ملی بھگت کر کے سیالکوٹ میں غیر قانونی دھندا کیے جا

 رہے ہیں اور دوسرے نمبر پر سیالکوٹ کی رہائشی آبادیوں میں 700 مقامات پر منی پٹرول پمپ قائم ہیں

 دکانوں میں یہ ایجنسیاں بنا رکھی ہیں جن میں چوری اور ایران سے سمگل شدہ تیل فروخت ہو رہا ہے شہر

 میں منی پٹرولیم پمپس کی شکل میں آگ کی بھٹیاں قائم کر رکھی ہیں جس کی روک تھام کے لئے پابندی

 عائد ہونے کے باوجود بدقسمتی سے سول ڈیفنس عملے کی ملی بھگت سے منی پٹرولیم پمپس دید دلیری

 سے قائم کیے گئے ہیں سیالکوٹ کی عوام نے اعلی احکام سے فی الفور نوٹس لینے کی استدعا کی ہے

sachi khabary in hindi sachi khabary in urdu sachi khabary house sachi khabary x sachi khabary restaurant sachi khabary in tamil sachi khabary in english sachi khabary meaning sachi khabary massage sachi khabary in sri lanka sachi khabary japanese sachi khabary in pakistan

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

ڈی ایس پی صدر سرکل صابر حسین چٹھہ تھانہ کوٹلی لوہاراں  کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں جبکہ 
بیورو چیف سیالکوٹ روز نامہ یلغار سید عارف حسین شاہ ہمراہ بیٹھے ہیں

سیالکوٹ پیورو رپورٹ

سابق سینیٹر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ردعمل 
لاہور:پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی مذمت،قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں 
حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مذید مشکل بنا دیا 
جماعت اسلامی بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک چلا رہی ہے،سراج الحق 
لاہور:چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر عوامی دھرنے دیں گے،سراج الحق 
عوام سے اپیل کرتا ہوں،کہ اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے،سراج الحق
موت کا انتظار کرنے کی بجائے گھروں سے نکلیں اور جماعت اسلامی پاکستان کی تحریک کا حصہ بنیں 
جماعت اسلامی پاکستان عوامی حمایت کے ذریعے حکومت کو یہ اضافہ وآپس لینے پر مجبور کرے گی انشاءاللہ،سابق سینیٹر امیر جماعت اسلامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری

sachi khabary in hindi sachi khabary in urdu sachi khabary house sachi khabary x sachi khabary restaurant sachi khabary in tamil sachi khabary in english sachi khabary meaning sachi khabary massage sachi khabary in sri lanka sachi khabary japanese sachi khabary in pakistan

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

سیالکوٹ ایف آئی اے کی کارروائی، منی ایکسچینج پکڑی گئی

 تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے بانو بازار سیالکوٹ میں چھاپہ پر غیر قانونی منی ایکسچینج میں فیضان

 احمد سکنہ پسرو ر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 5750سعودی ریال، 308 امریکی ڈالر، 505 یو اے

 ای درہم، 390 اومانی ریال، 500 قطری ریال، 50 یورو اور سات لاکھ 90 ہزار روپے پاکستانی کرنسی برآمد

 کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

sachi khabary in hindi sachi khabary in urdu sachi khabary house sachi khabary x sachi khabary restaurant sachi khabary in tamil sachi khabary in english sachi khabary meaning sachi khabary massage sachi khabary in sri lanka sachi khabary japanese sachi khabary in pakistan

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

سیالکوٹ ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو پنجاب آفتاب احمد خان نے  چائلڈ پروٹیکشن

 انسٹی ٹیوٹ سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا.۔ ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سیالکوٹ

 فیاض بٹ نے بریفنگ دی 

ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو پنجاب آفتاب احمد خان نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ

 سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا اور چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ سیالکوٹ میں موجود ایڈمن بلاک، لائبریری،

 سپورٹس روم، کچن، ڈائینگ ایریا، واش روم اور بچوں کے رہائشی کمروں کا بغور معائنہ کیا ڈائریکٹر

 جنرل آفتاب احمد خان نے ادارہ سیالکوٹ میں مقیم بچوں سے ملاقات کی. بچوں سے ادارہ کی طرف سے

 تمام سہولیات کی فراہمی کے متعلق  سوال و جواب کیے اور ادارہ کی طرف سے فراہم کردہ تمام سہولیات

 پر اطمینان کا اظہار کیا. اور بچوں کے لیے کمپیوٹر لیب کو فنکشنل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.