Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

شہر میں رات کو خاتون کے دروازہ کھٹکھٹانے پر گیٹ کھولنے پر ساتھی ڈاکوؤں نے اندر داخل ہو کر اسلحہ کی نوک پر اہل خانہ کو لوٹ لیا skn hd1

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,
 
سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 شہر میں رات کو خاتون کے دروازہ کھٹکھٹانے پر گیٹ کھولنے پر ساتھی ڈاکوؤں نے اندر داخل ہو کر اسلحہ کی نوک پر اہل خانہ کو لوٹ لیا، رات ساڑھے گیارہ بجے نامعلوم خاتون نے گیٹ کھٹکھٹایا جوکہ گیٹ کھولنے پر خاتون کے ساتھیوں نے اسلحہ کی نوک پر اندر داخل ہوکر اہل خانہ سے نقدی و زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس مصروف کاروائی رہی، سماجی کارکن محمد محمود شاہد کے مطابق کسی کے بھی گیٹ کھٹکھٹانے پر گیٹ نہ کھولا جائے اور وارداتوں میں ملوث ملزمان کا سراغ لگا کر ڈاکوؤں کو گرفتار کرے۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

گورنمنٹ بوائز  ہائر سیکنڈری سکول کوٹلی لوہاراں کی ڈائری۔ 

تحریر کامران سلہری۔ 

محکمہ تعلیم کوٹلی لوہاراں سے دغا کرنے لگا۔ فری تعلیم عوام کی پہنچ سے باہر ہو رہی۔ آٹھ سو طلبا کا مستقبل تاریک ہونے کو ہے۔ 

کوٹلی لوہاراں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کو پرائیوٹ کرنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ 57 کنال کی  وسیع و عریض بلڈنگ و علاقے کے لوگوں کی طرف سے ڈونیٹڈ زمین پہ قائم 100 سالہ پرانا سکول کو گورنمنٹ پرائویٹازیشن کر رہی ہے۔ محکمہ تعلیم کا یہ قدم علاقہ کو فری تعلیم کے ساتھ یوتھ کو کھیل کے میدان جیسی نعمت سے بھی محروم کر دے گا. اساتذہ تو دوسرے سکول ایڈجسٹ ہو جائیں گے مگر غریب طلبا کدھر جائیں گے۔  دانش اتھارٹی ہر بچہ سے 2000 روپے ماہانہ فیس لے گی اور 50 عدد میرٹ پر آنے والے بچوں کے ساتھ سکول شروع کر دے گی. موجودہ آٹھ سو غریب طلبا کدھر جائیں گے۔ یاد رہے کوٹلی لوہاراں کےاپنے قصبہ کی آبادی تقریباً 46000 ہے.

فری تعلیم فری کتب اورسکول کا میدان، سکول کے لیے علاقائی کوٹہ، مقامی عوامی کاغذات کی تصدیقات، نئی بنی بنائی مسجد سب علاقے کے لوگوں کی کاوشیں ہیں جن سے علاقہ کے لوگ محروم ہو جائیں گے۔ اب اگر عوام نے اپنے سکول کے لیے آواز نہ اٹھائی تو آنے والے وقت میں غریب تعلیم سے محروم ہو جائے گا۔ اس موومنٹ میں شامل ہوں آواز اٹھائیں اور احتجاجی تحریک میں شامل ہوں تاکہ علاقہ کے غریب بچے تعلیم و تربیت سے محروم نہ ہوں۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں جاری پو لیو مہم میں کے دوران ریسکیو 1122کے رضاکاربھی حصہ لے رہے ہیں، ملک بھر میں جاری 5 روزہ پولیو مہم میں سیالکوٹ کے ریسکیورز اور ریسکیو محافظین نے ضلع انتظامیہ کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں، ریسکیو 1122کے اہلکار اور 20 ریسکیو محافظ ڈسٹرکٹ وارڈن جمیل جنجوعہ کی زیز نگرانی لاری اڈہ کےسات مختلف مقامات جن میں بلال ٹریولز، مسجد چوک، ویگن اسٹینڈ، لاہور کوچ اسٹینڈ  کے علاوہ وزیر آباد روڈ سبلائم چوک اور ڈسکہ روڈ دبرجی چوک میں آنے جانے  والے مسافروں کے ساتھ موجود پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو بچاؤکے قطرے پلائیں گے، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال نے پولیو بچاؤ ویکسین کیمپس کا دورہ کیا بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے مزید براں انہوں نے ریسکیورز اور ریسکیو محافظین کی کاوش کو سراہا اور کہا کہ ہم سب مل کر ہی پاکستان کو پولیو فری بنانے کے مشن میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز بریار نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی الیکشن میں ایماندار اور پڑھی لکھی قیادت کو جنرل الیکشن میں عوام کے سامنے پیش کر رہی ہے جبکہ باقی سیاسی جماعتیں وڈیروں، سرمایہ داروں اور بار بار ازمائے لوگوں کو ٹکٹیں سیل کررہے ہیں، وہ سیالکوٹ میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی کو ٹکٹ ایوارڈ کرنے کے پروگرام سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر تمام امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی,قیم جماعت اسلامی ذولفقار ذکی، زونل امیر جماعت شیخ عتیق اور سیکرٹری نشروشاعت عارف شیخ بھی موجود تھے، امیر جماعت اسلامی امتیاز بریار نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ قوم کے سامنے ایماندار صالخ قیادت سامنے لائی ہے جس کا زندہ ثبوت کراچی میں بلدیاتی انتخاب میں منتخب نوجوان قیادت کا انتخاب ہے، انشااللہ ائندہ الیکشن میں بھی قومی و صوبائی اسمبلی میں ملک بھر میں ایسی قیادت عوام کے سامنے پیش کرے گی، ضلع سیالکوٹ سے جماعت اسلامی کے قومی و صوبائی حلقوں سے درج ذیل امیدواران انتخابات میں حصہ لیں گے، چوہدری قمرالزمان چیمہ حلقہ این اے 74، ذوالفقار احمد زکی این اے 73، پی پی 50، غضنفر علی باجوہ این اے 72، ڈاکٹر طاہر محمود بٹ این اے 71، پی پی 47، محمد شفیق رحمانی پی پی 52، رانا محمد ارشد پی پی 48، ملک منیر حسین پی پی 46، چوہدری فصیح الاسلام گجر پی پی 44، محمد اشرف ڈھلوں، پی پی 51، محمد یوف ججہ ایڈووکیٹ پی پی 49، محمد عارف سلہری پی پی 45، عمران اختر شیرازی پی پی 53 میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ ماہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئیے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کو شیر کا نشان الاٹ کردیا گیا اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کو تیر کا نشان الاٹ کردیا گیا، پاکستان پیپلزپارٹی کو تلوار کا نشان الاٹ جبکہ پاکستان مسلم لیگ جناح کو سائیکل کا نشان الاٹ کردیا گیا،پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کو پگڑی کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا، استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا نشان الاٹ کردیا گیا جبکہ ایم کیو ایم حقیقی کو موم بتی کا نشان الاٹ اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو پتنگ کا نشان الاٹ کردیا گیا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے انتخابات کے سلسلہ میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، وکلاء کا اجلاس علامہ اقبال بار ہال میں ہوا جس میں سیکرٹری بار احسن اسماعیل اور دیگر وکلاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء نے ہر دور میں قانون و انصاف کی بہتری کیلئے جدوجہد کی اور وکلاء کے انتخابات کیلئے وکلاء کی جدوجہد جاری ہے، وکلاء عرفان بھٹی ایڈووکیٹ، ملک ناصر ایڈووکیٹ اور دوسرے وکلاء بھی موجود تھے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 بی ایچ یو اگوکی کے قریب آٹھ سالہ بچی کوئلے جلا کر حدت لیتے آگ لگنے سے جھلس گئی، شہزاد کی آٹھ سالہ بیٹی پاکیزہ سردی میں کوئلے جلا کر حدت لیتے ہوئے آگ لگنے سے شدید جھلس گئی جسے ریسکیو عملہ نے طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سمبڑیال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے طبی امداد دی، ڈاکٹروں کے مطابق آٹھ سالہ پاکیزہ کا 25 فیصد آگ سے جھلس گیا اور اس کا علاج معالجہ جاری ہے، معصوم پاکیزہ کی چھاتی، دونوں ہاتھ، گردن اور جسم کو نقصان ہوا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار نے اپنے گرفتار بیٹے عمر ڈار کے بارے کہا کہ کسی ماں کے سامنے ہتھکڑیوں میں جکڑا اس کا بیٹا جِگر چیر دینے کیلئے کافی ہے لیکن حقیقی آزادی کی جنگ میں میری اور میرے خاندان کی یہ قربانی بہت چھوٹی ہے، والدہ عمرڈار و اہلیہ سابق تحصیل ناظم سیالکوٹ امتیازالدین ڈار مرحوم ریحانہ ڈار  نے اپنے بیٹے کی یہ ویڈیو اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کرکے لکھا ہے کہ بیٹے سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محبت ہے اور مرتے دم تک محبت رہے گی اور انتخابات میں انشاء اللہ تعالیٰ فتح حاصل کرے گی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 شہاب پورہ روڈ پر اتفاق کالونی میں پوسٹ آفس میں لائٹ جانے کا بہانا بنا کر عملہ نے شہریوں کو زلیل کردیا، شہریوں محمد ثاقب صدیقی، طاہر مشتاق، قادر علی اور مدثر بشیر نے جاکر بل جمع کروانے کی کوشش کی تو عملہ نے بند دروازے کے اندر سے بل لینے سے انکار کردیا اور دروازہ نہ کھولا، عملہ کے رکن نے بل جمع کروانے کیلئے کل آنے کا مشورہ دیا لیکن بند دروازہ نہ کھولا، پوسٹ آفس کے باہر بل جمع کروانے آنے والے افراد گھنٹوں لائنوں میں لگے رہے، شہریوں نے مسئلہ فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 ریلوے اسٹیشن سیالکوٹ کی حالت دیکھ بھال و صفائی نہ ہونے سے خراب ہوگئی اور چار ٹرینیں بند کردی گئی و تاریخی عمارت بھی تباہی کا شکار رہی، چوک علامہ اقبال کے قریب ریلوے اسٹیشن سیالکوٹ تاریخی اہمیت کا حامل رہا ہے لیکن اس اہم ترین ریلوے اسٹیشن کی طرف توجہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ گندگی کا شکار ہوگیا اور عمارت کی دیواروں، چھتوں اور کھڑکیوں کو بھی نقصان ہوا لیکن اسٹیشن ماسٹر سمیت عملہ عوامی شکایات کے باوجود خاموش تماشائی رہا، سماجی کارکن محمد وارث بشیر کے مطابق ٹرینیں بھی بند کی گئیں جس سے مسافر ریلوے سفر سے محروم ہوئے اور تاریخی ریلوے اسٹیشن کی عمارت کی طرف توجہ نہیں دی گئی جس کی طرف فوری توجہ دی جائے.

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

مسلم لیگ (ن) نے سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں میں پارٹی امیدواروں قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں چوہدری ارمغان سبحانی، این اے 71 میں سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف، این اے 72 میں علی زاہد، این اے 73 میں سیدہ نوشین افتخار اور این اے 74 میں رانا شمیم احمد خان کو امیدوار نامزد کرکے پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے

 سیالکوٹ میں صوبائی اسمبلی کے نو حلقوں میں مسلم لیگ (ن) نے پارٹی امیدواروں کو آئندہ ماہ 8 فروری کے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے، صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 44 میں امیدوار رانا عارف اقبال ہرناہ حلقہ پی پی 45 میں طارق سبحانی، پی پی 47 میں امیدوار منشاء اللہ بٹ، پی پی 48 میں رانا لیاقت علی، پی پی 49 میں رانا محمد افضل، صوبائی حلقہ پی پی 50 میں امیدوار چوہدری نوید اشرف، پی پی 51 میں زیشان رفیق، پی پی 52 میں ارشد جاوید وڑائچ اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 53 میں رانا عبدالستار کو مسلم لیگ (ن) نے پارٹی ٹکٹ دیدئیے اور انہیں ریٹرننگ افسران سے انتخاب میں پارٹی ٹکٹ لینے کی ہدایت کردی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین گیٹ کے پاس ہنڈا ڈیزل گاڑی کو آگ لگ جانے سے عملہ اور مسافروں کی دوڑیں لگ گئیں، اچانک ڈیزل گاڑی کے انجن سے آگ لگی جس کی وجہ سے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، آگ کی وجہ سے بھگدڑ میچ گئی اور مسافروں و عملہ کی دوڑیں لگیں، ائیرپورٹ کی فائر برگیڈ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجائی، واقعہ کی تحقیقات جاری رہیں۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 بزنس فیسلیٹیشن سنٹر سیالکوٹ کا کام مکمل کرلیا گیا اور اس کی افتتاحی تقریب جلد ہوگی جس کیلئے حکومت و افسران سے تبادلہ خیال جاری ہے اور بزنس فیسلیٹیشن سنٹر سیالکوٹ کی افتتاحی تقریب میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی شرکت متوقع ہے، بزنس مین محمد ندیم کے مطابق تعمیر شدہ منصوبہ سے کاروبار میں آسانی کے وژن کی عملی عکاسی ہوگا، بزنس مین محمد شاہد کے مطابق بزنس مینوں نے ہر دور میں ترقی و خوشحالی کیلئے جدوجہد کی ہے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے رکن چوہدری غلام صابر ایڈووکیٹ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جنہیں جنازہ گاہ پلی توپ خانے میں نماز جنازہ کے بعد سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم ممتاز قانون دان چوہدری نعیم صابر ایڈووکیٹ کے والد تھے، وکلاء ملک ناصر ایڈووکیٹ، محمد عرفان بھٹی ایڈووکیٹ، رانا عبدالرحیم ایڈووکیٹ اور وکلاء نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم چوہدری غلام صابر ایڈووکیٹ کیلئے مغفرت کیلئے دعا کی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سیالکوٹ، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام لاکھوں سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کی نرسری، پریپ تک کی کلاسز کو 19 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 31 جنوری تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلی اور تمام آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی ہوگی اور 19جنوری سکولوں میں ہر قسم کے امتحانات پر پابندی ہوگی، شہر اقبال، ڈسکہ، پسرور اور سمبڑیال کے شہری و دیہاتوں کے سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں لاکھوں طلبہ و طالبات کو چھٹیاں دیدی گئیں۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

مین بازار میں نجی خان اینڈ سنز پر چوری کی واردات میں برقعہ پوش خواتین نے بچی کی مدد سے رقم چوری کرلی، برقعہ پوش چار خواتین تجارتی مرکز میں بچی سمیت آئیں اور ایک خاتون نے بچی کو نیچے اتار دیا جس نے نقدی چوری کرلی اور چاروں خواتین شاپنگ کے بغیر ہی بچی کو رقوم سمیت لے کر چلی گئیں، تاجر حمید اختر کے مطابق برقعہ پوش خواتین کا گروہ مختلف دکانوں پر جا کر چوری کی وارداتوں میں مصروف ہے جنہیں گرفتار کیا جائے.

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا سیالکوٹ کے امیدوار محمد احسان نے پی پی 46 کےامیدوار شہباز بٹ، امیدوار پی پی 47 ثناء اللہ جٹ اور ڈویثرنل صدر حمید الحسن کے ہمراہ گوہد پور، کچا شہاب پورہ، بیری والاچوک، علامہ اقبال چوک، کریم پورہ، ریلوے روڈ پر ووٹروں سے ملاقاتیں کیں اور علاقہ مکینوں نے بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی، امیدوار این اے 71 محمد احسان نے کہا کہ 40 سال حکومت کرنے والے سیالکوٹ کو بنیادی سہولیات بھی نہیں دے سکے اور شہر پر سیاسی قبضہ مافیا سے آزادی حاصل کرنا ہوگی، انہوں نے مزید کہا کہ سیالکوٹ کو باکردار قیادت کی ضرورت ہے،عوام کو اپنے حقوق کیلئے جدو جہد کرنا ہوگی، عوام ووٹ کسی سیاسی جماعت کو نہ دیں بلکہ بچوں کے مستقبل کو دیں، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی خدمات عوام کے سامنے ہیں، امیدوار این اے 71 محمد احسان نے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ نے منتخب نمائندوں سے بڑھ کر کام کیا، 8 فروری کرسی کی فتح کا دن ہوگا اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہر پاکستانی کی آواز بنے گی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 سیالکوٹ، لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی، دوپہر دو بج کر بیس منٹ پر شہراقبال، اگوکی، ہیڈ مرالہ، سمبڑیال، ائیرپورٹ، ڈسکہ، موترہ، پسرور سمیت ضلع بھر میں اچانک زلزلے کے جھٹکے آئے جس سے شہریوں میں خوف آیا اور وہ گھروں، دفاتر اور کاروباری اداروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کے جھٹکے لاہور، جہلم، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ، نارووال سمیت ملک کے دوسرے شہری و دیہی علاقوں میں بھی آئے۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)

ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے کہا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں میں انسداد پولیو مہم کے پہلے تین دن کے دوران 7 لاکھ41ہزار154بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلا دیے گئے ہیں، ابتک کل ہدف کا 93فیصد کوریج کی جاچکی ہے،یہ تفصیلات انہوںنے ضلعی کمیٹی کے اجلاس کے دوران تین روزہ پرفارمنس کے جائزہ کے موقع پر بتائیں،اے ڈی سی جی سید اسد رضا کاظمی، سی ای او ہےلتھ ڈاکٹر ریحان اظہر، ڈی ایچ او ڈاکٹر وسیم ، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شیراز و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ انسداد پولیو ٹیمیں کل 7لاکھ95ہزار877بچوں کی کوریج کے لئے 5لاکھ91ہزار829گھروں کا وزٹ کریں گی پانچ روزہ مہم کے پہلے تین دنوں میں 5لاکھ74ہزار 83گھروں کا وزٹ ہوچکا ہے، پہلے وزٹ کے دوران گھروں میں دستیاب نہ ہونے والے 44350بچوں کو دوبارہ وزٹ کرکے کور کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ضلعی ہےلتھ مینجمنٹ ٹیم اور انسداد پولیو ورکرز کی کارکردگی کو زبردست سراہا اور ہدایت کی کہ ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے اور یہاں بطور مہمان موجود ہر پانچ سال تک عمر کے بچے کو پولیو سے بچاﺅ کے قطروں کی فراہمی ہمارا ہدف ہے۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)

 امیدوار قومی اسمبلی و سماجی کارکن خالد وسیم چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو پروان چڑھانے کیلئے جہموری رویے اپنانے کی اشد ضرورت ہے، ملکی مسائل اور چینلجز کا واحد حل شفاف، قابل قبول انتخابات ہیں اس ضمن میں نیشنل انڈوومنٹ فار ڈیموکریسی اور بیداری کے اشتراک سے پولنگ ایجنٹس کی رضاکارانہ تربیت جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کیلئے ایک احسن اقدام ہے۔ یہ بات انہوں نے بیداری کے زیر اہتمام پولنگ ایجنٹس کی تربیت حاصل کرنے والے افراد میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر بیداری پروفیسر ارشد مرزا، وائس چیئرپرسن بیداری حنا نورین اور پروگرام کوآرڈینیٹر ساجد اقبال خان بھی  موجود تھے۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر بیداری پروفیسر مرزا ارشد نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ لوکل گورننس اور الیکٹرول پراسس کو نچلی سطح پر منظم اور مضبوط بنانے کیلئے ضلع سیالکوٹ کے 140منتخب دیہات سے 280 پڑھے لکھے نوجوان اور خواتین کی بطور پولنگ ایجنٹس کی تربیت دی جاچکی ہے اور اب تک 215افراد کی تربیت دی جاچکی ہے اور اس کیلئے مجموعی طور پر 12مختلف گروپ بنائیں گئےہیں جن کی مرحلہ وار تربیت اگلے 2سیشن میں پروگرام مکمل کرلیا جائے گا، اس تربیت کا مقصد انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ ، پر امن، حسب ضابطہ اور قانون کے مطابق یقینی بنانے کی کوشش ہے۔ وائس چیئرمین حنا نورین نے کہا کہ انتخابی عمل میں پولنگ ایجنٹ کا کردار انتہائی اہم ہے، پولنگ ایجنٹ دراصل اپنے امیدوار کی آنکھیں اور کان ہوتا ہے اور ساری انتخابی عمل کو قابل اعتماد بنانے کیلئے اس کی سائنٹفک بنیادوں پر تربیت ہونی چاہئے اسی مقصد کے حصول کیلئے 'بیداری" نے ٹریننگ کا جامع پروگرام مرتب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے پولنگ ایجنٹس کو تربیت دلوائی ہے۔ پروگرام کوآرڈینیٹر ساجد اقبال  نے کہا کہ خواتین کو پولنگ اسٹیشنز تک لانے اور اپنے حق رائیدیگی استعمال کرنے کی ترغیب دینے میں تربیت یافتہ فی میل پولنگ ایجنٹس اہم کردار ادا کرسکتی ہیں جس سے خواتین کے ٹرن آؤٹ میں قابل ذکر اضافہ ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک ایک انتخابی عمل سے معرض وجود میں آیا اور انتخابی عمل کو قابل قبول بنائے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے علاقائی سطح پر نوجوانوں میں سیاسی شعور اجاگر کرنے اور ان کو شفاف اور مضبوط بنانے کیلئے اس کی اپنی ذمہ داریوں کا ادارک اور ووٹ کے درست استعمال کرنے کی ترغیب دینے کیلئے پولنگ ایجنٹس کی تربیت کے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے اور امید کی جاسکتی ہے کہ ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوان اپنے نالج کو شیئر کریں گے اور دوسرے افراد کو بھی تربیت دیں گے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.