سیالکوٹ بیورو رپورٹ
ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کا ضلع بھر میں مفت آٹا تقسیم پوائنٹس پر اچانک دوروں کا سلسلہ جاری۔ سیالکوٹ پولیس شہریوں کو تحفظ کے ساتھ ساتھ آسانیاں بھی فراہم کر رہی ہے، ڈی پی او
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا نے تحصیل سیالکوٹ سمبڑیال ، ڈسکہ، پسرور میں مفت آٹا تقسیم پوائنٹس کا دورہ کیا ۔ آٹا تقسیم پوائنٹس پر سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ڈی پی او نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو آٹا تقسیم پوائنٹس پر نظم و نسق قائم رکھنے آٹا کے حصول کیلیے آنے والے شہریوں کے ساتھ عزت واحترام سے پیش آنے خواتین، بزرگ اور ضعیف شہریوں کو مدد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں، رجسٹریشن کے طریقہ کار اور ترسیل کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔
ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو آٹا تقسیم کا عمل مکمل ہونے اور عوام کے منتشر ہونے تک ڈیوٹی پوائنٹس پر موجود رہنے کی ہدایت۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ عوام الناس کیلئے آسانیاں پیدا کرنا بھی ہمارے فرائض میں شامل۔ شہریوں بالخصوص معذور، بزرگوں اور خواتین کی رسائی آسان بنائی جا رہی ہے ۔
سیالکوٹ پولیس آٹا تقسیم پوائنٹس پر تحفظ اور سہولیات ایک ساتھ فراہم کر رہی ہے.
جمعرات 8؍رمضان المبارک 1444ھ
30؍مارچ 2023ء
آج کا اخبار
ازخود نوٹس نیا قانون، پاکستان بار حامی، سپریم کورٹ بار مخالف
سپریم کورٹ بار،لاہور بار کا کنونشن،دیگر کا بائیکاٹ
’آرڈر جاری نہیں ہوا تو صدر نے تاریخ کیسے دیدی‘
’عمران قانون کا سب سے بڑا مفرور‘
ٹیریان کیس، ریاست کسی سے زبردستی DNA نہیں لے سکتی
انتخابات کیس، ازخود نوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے، آرڈر جاری نہیں ہوا تو صدر نے تاریخ کیسے دیدی، جسٹس مندوخیل
ازخود نوٹس نیا قانون، وکلاء کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان بار حامی، سپریم کورٹ بار مخالف
سپریم کورٹ بار اور لاہور بار کا کنونشن، دیگر تمام بارز کا غیر اعلانیہ بائیکاٹ
عمران قانون کا سب سے بڑا مفرور، نااہلی اس کا انتظار کر رہی ہے، مریم نواز
ریاست کسی سے زبردستی ڈی این اے نہیں لے سکتی، ٹیریان کیس میں عمران کے وکیل کے دلائل
رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس والے تمام کیسز ملتوی، جسٹس فائز کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کا اکثریتی فیصلہ
انڈیا، چین سرحدی کشیدگی سے بڑے تصادم کا خطرہ ہے، بھارتی آرمی چیف
چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی ٹائمنگ سوالیہ نشان ہے، صدر علوی
آئی ایم ایف کا سستے پٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی
شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، مردم شماری پر تحفظات کا اظہار
قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات بل منظور، نواز شریف کو اپیل کا حق
ؔپاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، کمیٹی نے اپنی سفارشات جمع کرادیں
نہیں جانتا سپریم کورٹ بل سے ریلیف ملے گا یا نہیں، جہانگیر ترین
جسٹس فائز عیسٰی کا حکم، نئی قانونی صورتحال، سوالات اٹھ گئے، عبدالقیوم صدیقی
خیبر پختونخوا حکومت کا PTI دور میں بھرتی 5 ہزار میڈیا انفلونسرز کو نکالنے کا فیصلہ
جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پیشکش
پاکستان میں تیل کی صنعت کو سخت مالی بحران کا سامنا، موٹر فیول کا لازمی 20 روزہ اسٹاک برقرار رکھنا ممکن نہیں رہے گا
’مفت سفر، کھانے اور تحائف کی تفصیل عام کریں‘، امریکا میں ججز کیلئے نیا ضابطہ لاگو
نامعلوم افراد کی جمائمہ کے فلیٹ میں گھسنے کی کوشش، مقدمہ درج
چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن کے وکیل کے درمیان مکالمہ
نواز یا ترین کو ریلیف دینے کیلئے قانون سازی کی بات غلط، خواجہ آصف
’’حق صرف پارلیمان سے‘‘ مریم اورنگزیب کا بل کی منظوری پر ردعمل
ؔجوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایت کنندہ کا بیان حلفی جمع
عدلیہ نے ڈنکے کی چوٹ پر کہہ دیا یہ تین اور دو کا فیصلہ ہے، فواد
تیل و گیس کی 5 بڑی کمپنیوں کے ہائیڈروجن منصوبوں کے ایم او یو پر دستخط
اسکاٹ لینڈ، وزیراعظم حمزہ یوسف کی نماز کی امامت، تصاویر شیئر کیں
ڈالر 286.50 کا ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
بھرپور مینڈیٹ ملے گا، بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی، عمران
سولجر بازار، واحد سرکاری اسکول جوفل ہرسٹ نجی پارٹی کے دعوے پر خالی، سرکار کی عدم دلچسپی
چین سے بڑھتے تعلقات، سعودی عرب شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل
کراچی بھر میں گیس کی خوفناک لوڈشیڈنگ، سحری و افطاری کی تیاری میں شہریوں کو پریشانی
حکومت آئی ایم ایف سے جان چھڑائے، دو سال تک ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کیلئے تیار ہیں، پاکستان فاریکس ایکسچینج کی پیشکش
واٹر بورڈ کے ساڑھے 4 لاکھ صارفین کی جانب سے کبھی بل ادا نہ کرنے کا انکشاف
یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک سے نکال دیا
مسلم‘ مسیحی‘ ہندو مذاہب کے درمیان انسانی رشتے کی مثالی تصویر
خیبر پختونخوا، نگران حکومت اور بیورو کریسی میں اختلافات شدید
روس: بیٹی کا ’جنگ مخالف‘ پینٹنگ بنانا باپ کو مہنگا پڑگیا
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ڈی جی خان کیخلاف رشوت ستانی مقدمہ کا اندراج
امتحانی نظام آؤٹ سورس، سندھ کے 7 تعلیمی بورڈز کو مشترکہ اشتہار دینے کیلئے خط
امریکا کس طرح اپنی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو دنیا کے ہر فرد کی جاسوسی کیلئے استعمال کرتا ہے
حسان نیازی کو اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں بری کرنے کا حکم
ایل پی جی کی قیمت میں 70/60 روپے فی کلو کمی کا امکان
مستقل وی سی سے محروم جامعہ لیاری کی مالی حالت دگرگوں، حج اسکیم بند
نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ
اپیل کا حق ماضی کے مقدمات پر لاگو کرنے کی ترمیم بہت اچھی، تجزیہ کار
عمران خان مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے انڈرٹیکنگ دینے کو تیار ہیں، اسد عمر
سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار، چین
اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں، 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی
عمران خان اور پی ٹی آئی نے بیرونی طاقتوں کی ایماء پر ملک میں انتشار پھیلایا، شرجیل میمن
خریف سیزن میں پانی کی قلت، کسانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
روس کا بھارت کو تیل فروخت بڑھانے کا اعلان
فرانس، آئینی اتھارٹی پنشن اصلاحات کے متنازع قانون کا فیصلہ 14 اپریل کو کریگی
راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو 6 اپریل تک جواب دینے کی مہلت
سونے کی قیمت میں 2300 روپے اضافہ
امریکا میں آج پاکستانی نژاد ڈاکٹر فرح عباسی کو اعزاز سے نوازا جائیگا
پیمرا کو چینل فیس ادائیگی میں تاخیر پر سرچارج لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ
جسٹس روح الامین ایک دن کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات
فیصلے بظاہر مرضی کے جج بیٹھا کر کئے جائیں تو سوال اٹھانا بنتا ہے، عظمیٰ بخاری
کراچی، تمباکو نوشی میں اضافہ، لڑکے فیشن کے طور پر عادت اپنا رہے ہیں
امارات پاکستان کی ترقی کیلئے موجودہ حکومت کی پالیسیوں کا معترف
COVD-19
▪️نزلہ زکام کی شکایت، کہیں آپ کورونا کی نئی قسم میں مبتلا تو نہیں؟
اگر آپ کو بخار، نزلہ اور کھانسی ہے تو یہ کوویڈ 19 ہو سکتا ہے کیوں کہ اومی کرون کی نئی قسمیں ایکس بی بی 1.9، ایکس بی بی 1.5 اور بی کیو 1.1 پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
مارچ میں رپورٹ ہونے والے 50 فیصد سے زیادہ کوویڈ کیسوں کی یہی وجوہات تھیں۔
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، کوویڈ بڑھنے کا تناسب 2 فیصد سے اوپر رہا جس نے وزارت صحت میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کیوں کہ اومی کرون کی نئی قسمیں زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
پاکستان میں بہت سے لوگ گزشتہ کئی ماہ سے نزلہ، فلو، بخار، گلے کے انفیکشن اور جسم میں درد کی شکایت کر چکے ہیں یہ علامات کوویڈ-19 کی نئی قسم ہو سکتی ہے کیوں کہ ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا ٹیسٹ ہی نہیں ہوا۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے اعداد و شمار کے مطابق، مارچ میں کیے گئے کل ٹیسٹ میں سے تقریباً 50 فیصد میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی تھی۔
این آئی ایچ کے اعداد و شمار کے مطابق کل 2818 ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 50 فیصد ٹیسٹ مثبت آئے۔
زکام، فلو اور بخار میں مبتلا ہونے والے لوگوں کی تعداد کے مقابلے میں لیے جانے والے ٹیسٹوں کی تعداد بہت کم ہے۔
سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر رانا محمد صفدرنے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوویڈ کی نئی قسم پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپ کے آس پاس کے لوگ جو نزلہ زکام اور بخار کی شکایت ہے نئی قسم اومی کرون میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ قسم اوپری سانس کی نالی کے نظام کو متاثر کرتی ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ یہ صحت پر سنگین اثرات نہیں چھوڑتا اس لیے لوگ اسے سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔
ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا کہ کووڈ کے دوران جن لوگوں کو پہلے والی ویکسین لگا چکی وہ بھ اس نئے ویریئنٹ سے متاثر ہو رہے ہیں اس لیے انہیں اب ویکسین کا بوسٹر شاٹ لینا چاہیے۔
اسلام آباد 3.42 فیصد کے ساتھ کوویڈ کیسز کے تناسب میں سرفہرست ہے کیوں کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 234 ٹیسٹوں میں سے آٹھ افراد میں کوویڈ کی تشخیص ہوئی ہے۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پی آئی ایم ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کے روز صبح 8 سے 11 بجے تک 1000 سے زائد مریض فلو، کھانسی، بخار اور گلے کے انفیکشن کی شکایت کے باعث ہسپتال آ چکے ہیں۔
ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا کہ لوگ ان علامات کو سنجیدگی سے لیں اور اس سے بچنے کے لیے ویکسین کا بوسٹر لگوائیں۔
.....................................................................................................................................................................
تازہ ترین
▪️کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی
جمعرات کی صبح گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
▪️پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی
بالی ووڈ کنگ کی سفید رنگ کی چمچماتی کار کو ممبئی کی سڑکوں پر چلانے کی ویڈیو وائرل
▪️آئی ایم ایف کا پاکستان پرسے اعتماد ختم ہو چکا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
ایکسٹرنل فنانسنگ پر دوست ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے، عائشہ غوث پاشا
▪️بہترین شوہر میں کیا خوبیاں ہونی چاہیئں؟ وینا ملک نے بتادیا
خوبیاں صرف میاں بیوی کے رشتے میں نہیں بلکہ ہر رشتوں میں ہونی چاہیئں، وینا ملک
▪️پی سی بی کا مکی آرتھراورمورنے مورکل کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
مکی آرتھر کنسلٹنٹ، مورنے مورکل بولنگ اور اینـڈریو پٹک بیٹنگ کوچ ہوں گے
▪️نمازِ فجر پڑھ رہی تھی، خیال آیا عادل کو معاف کردوں، راکھی ساونت
عادل کو دل سے معاف نہیں کرسکتی لیکن دعا کرتی ہوں اُسے عدالت سے ضمانت مل جائے، بالی ووڈ اداکارہ
▪️سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم
تحریری فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا، رولز کی تشکیل تک ازخود مقدمات پر سماعت روکنے کا حکم
▪️اسکاٹش حکومت کے نومنتخب سربراہ کی سرکاری رہائش گاہ میں نماز کی ادائیگی
حمزہ یوسف ملک کے سب سے کم عمر اور مغربی یورپ میں کسی حکومت کے پہلے مسلم رہنما ہیں
▪️بلوچستان میں شدید بارشیں، سبی اور کوئٹہ کا زمینی راستہ منقطع
زیارت و ملحقہ علاقوں میں مسلسل بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، بجلی اور گیس کی فراہمی معطل
▪️نیند کی کمی ہمدردی کے جذبے کو کم کرسکتی ہے، تحقیق
نیند کی کمی ہمارے سماجی تجربات اور جس معاشرے میں ہم رہ رہے ہیں اُس کے زاویوں کو نئے طریقے سے تشکیل دے دیتی ہے
▪️شاداب خان اور افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا
میں متحدہ عرب امارات کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں، یو اے ای میں ہمیشہ گھر جیسا احساس ہوا، کرکٹرز
▪️ڈپریشن فالج کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق
تحقیق میں انشکاف ہوا ہے کہ فالج میں مبتلا ہونے سے ایک سال قبل 46 فی صد مریضں ذہنی صحت کے مسائل سے گزر رہے تھے
▪️ڈپریشن فالج کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق
تحقیق میں انشکاف ہوا ہے کہ فالج میں مبتلا ہونے سے ایک سال قبل 46 فی صد مریضں ذہنی صحت کے مسائل سے گزر رہے تھے
▪️واٹس ایپ کے وائس نوٹ فیچر میں اہم تبدیلی متوقع
اس اہم تبدیلی کے بعد وائس نوٹ ڈیلیٹ کرنے کی فکر یا آگے بڑھا دیے جانے کے خوف سے صارفین کو چھٹکارہ حاصل ہوجائے گا
▪️وکلا کنونشن میں الیکشن کے بروقت انعقاد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
قرارداد میں سپریم کورٹ کے ججز پر حملے کی مذمت اور ججز کے درمیان اختلافات پر پریشانی کا اظہار
▪️پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، وزیر خارجہ
پاکستان روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، بلاول بھٹو
▪️ون ڈے ورلڈ کپ؛ پاکستان کے میچ بنگلادیش منتقل کیے جانے کی تجویز
پی سی بی نےتجویز دی ہے کہ ایشیا کپ کے ماڈل کا اطلاق ورلـڈکپ پر بھی کیا جاسکتا ہے
▪️ہمیں آئندہ بھرپور مینڈیٹ ملے گا اور کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی، عمران خان
297 ریٹائرڈ ججز نے عمران خان سے یکجہتی کا اعلان کردیا
▪️ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 740 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 3100 روپے تک کمی متوقع
▪️جو کہتا تھا قانون سب کیلیے برابر ہے وہ آج قانون کا سب سے بڑا مفرورہے، مریم نواز
عدالتوں نے کہا کہ پیش ہو لیکن وہ ٹانگ پر پلستر چڑھا کر بیٹھا ہے، سینئر نائب صدر ن لیگ
▪️مسجد الحرام میں 17 سال سے خدمات انجام دینے والا خوش نصیب سری لنکن جوڑا
فاطمہ اور اشرف مسجد احرام کے قالینوں اور جائے نمازوں کی صفائی کے شعبے میں کام کرتے ہیں
▪️عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرنے کی ہمت نہیں؛ کرینہ کپور
عرفی جاوید کی خاص بات یہ ہے کہ وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں کرلیتی ہیں، کرینہ کپور
▪️عدالتی اصلاحات بل؛ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری اور ثاقب نثار کے فیصلوں کے متاثرین کو اپیل کا حق
نواز شریف، یوسف رضاگیلانی، جہانگیرترین اور نسلہ ٹاور کے متاثرین کو ایک ماہ میں اپیل کا حق ہوگا
▪️سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمت بالترتیب 2300 روپے اور1973 روپے بڑھ گئی