Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

ملاوٹی دودھ کا مکروہ دھندہ بغیر کسی ڈر خوف دھڑلے سے جاری کر فوڈ اتھارٹی منظر سے اب تو اور کار تختی ملاوٹ کرنے والوں کو شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

 


ملاوٹی دودھ کا مکروہ دھندہ بغیر کسی ڈر خوف دھڑلے سے جاری کر فوڈ اتھارٹی منظر سے اب تو اور کار تختی ملاوٹ کرنے والوں کو شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا 

سیالکوٹ (بیورو چیف سید عارف میں شاہ امداد نی ودھ کا مکروہ دھندہ بغیر کسی ڈر خوف دھڑے سے یاری مگہ فوڈ اتھارٹی منظر سے جائب جوکہ سرکار تحفظ اوٹ کرنے والوں کو شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا تحصیلات کے مطابق شہری ہیے دے کر یا کریاں خریدنے پر مشھور پابندی کے باوجود کیمیکل ڈیوں میں دودھ کی ترسیل جاری کی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ غذا کو بھی نہی بنتا گیا کریم نکال کر دودھ کو گاڑھا کرنے کے لیے کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے شہری

خطرناک مہلک بیماریوں میں بہتا ہونے لگے پیداوار میں چوتھا بڑا ملک ہونے کے باوجود دو نمبری اشرف الخلوقات کی زندگیوں سے کھیلنے والو کو لگام ڈالنا ناگزیر ہو گیا شہر سیالکوٹ کے علاوہ کھرانہ سیداں کوئی لوہاراں مرا کیوال پرونی آرائیاں دھڑلے سے مضر صحت دودھ اور دہی کی میں جاری کیمیکل ملے دودھ کی قیمت 140 سے 160 رو پے کو پرائس کنٹرول مجسٹر ہے ملکہ فوڈ اتھارٹی لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر منظر سے غائب شہریوں کا احکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.