Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک اعجاز حسین نے مزدوروں میں کھانا تقسیم کیا.

 


سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک اعجاز حسین نے مزدوروں میں کھانا تقسیم کیا. 

دنیا بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے ریلیاں نکالی جارہی ہیں اس اس حوالہ سے مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایڈمنسٹریٹر کے حکم پر ملک اعجاز حسین چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کی زیر نگرانی مخیر حضرات کے تعاون سے میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ نے مختلف مقامات پر مزدوروں کے لیے ایک وقت کے کھانے کا انتظام کیا. دنیا بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے ریلیاں نکالی جارہی ہیں اسی حوالہ سے مزدوروں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایڈمنسٹریٹر کے حکم پر ملک اعجاز حسین چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کی زیر نگرانی میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ نے شیخ مولا بخش تالاب حاجی پورہ نیکا پورہ پل ایک شہاب پورہ دو برجی ملیاں پر مزدوروں اور محنت کش طبقے کے لیے ایک وقت کا کھانا مہیا کیا ہے بلا امتیاز و تفریق  سب مزدوروں اور محنت کشوں کو انتہائی احترام کے ساتھ کھانا تقسیم کیا گیا اس موقہ پر مزدوروں کا کہنا تھا کہ مزدوروں کے نام پر افسران چھٹی کرتے ہیں جبکہ اپنے دن سے بے خبر مزدور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے آج کے دن بھی کام کرنے میں مصروف ہوتے ہیں اگر ہم بھی آج کے دن چھٹی کریں تو ہمارے گھروں میں فاقے کی نوبت آجاتی ہے ہم دیہاڑی دار ہیں گزارا کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے ان حالات میں مزدور خودکشی پر مجبور ہیں حکومت فوری طور پر مہنگائی کنٹرول کرے تاکہ مزدور احسن طریقہ سے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے.


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.