Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

جو لوگ مسجد کو بناتے ہیں وہ اپنی آخرت کو سنوارتے ہیں۔ دنیا میں رہ کے اگر جنت میں اپنا مقام بنانا ہے تو اللہ کے گھر کو آباد کریں۔

 




سیالکوٹ بیورو رپورٹ


جو لوگ مسجد کو بناتے ہیں وہ اپنی آخرت کو سنوارتے ہیں۔ دنیا میں رہ کے اگر جنت میں اپنا مقام بنانا ہے تو اللہ کے گھر کو آباد کریں۔ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں اپنی مادر علمی میں مسجد کا افتتاح کر رہا ہوں میں اس سکول سے انہی اساتذہ سے پڑھا ان اساتذہ کی بدولت آج میں اس مقام پر ہوں کہ ملک و قوم کی خدمت کر رہا ہوں۔ جن لوگوں نے مسجد کو بنایا اللہ انکو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈی جی رینجر پنجاب بریگیڈئر شہزاد منیر نے گورنمنٹ بوائز بائی سکول کی جامع مسجد کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سابقہ ہیڈ ماسٹر سر ملک لطیف۔ ہیڈ ماسٹر محمد ندیم۔ علامہ حسن رضا۔ افتخار احمد۔ بلال غنی۔ حاجی اشتیاق۔ شیخ لقمان۔ چوہدری محمد رفیق۔ ملک نسیم۔ تنویر گنگی۔ ماسٹر امین۔ کامران سلہری۔ حافظ مسعود۔ عمران غنی۔ امتیاز احمد بھی موجود تھے




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.