Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

قادیانیوں پر صرف پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دوسرے مسلمان ممالک میں قانوناً پابندیاں عائد ہیں



 

 قادیانیوں پر صرف پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دوسرے 

مسلمان ممالک میں قانوناً پابندیاں عائد ہیں

قادیانی دنیا بھر میں خود پر عائد شدہ پابندیوں کے نفاذ پر صرف پاکستان کا ہی نام لیتے ہیں! حالانکہ ان پر دوسرے اسلامی ممالک کے اندر انہیں کافر قرار دے کر انکی تبلیغ پر پابندی لگائی گئی ہے- ان میں سے چنداسلامی ممالک درج ذیل ہیں

 
(1)🇸🇦سعودی عرب
سعودی عرب میں قادیانی مزہب پر مکمل پابندی ہے اور 1967میں مکہ اور مدینہ داخلے کے جرم میں قادیانی گرفتار کیا گیا- قادیانی وہاں حج نہیں کرسکتے
(2)🇪🇬مصر
مصر میں1953ء قادیانیوں کیلئے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی اور جماعت قادیانیہ کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا
(3)ملائیشیا🇲🇾
جمہوریہ ملائیشیا میں قادیانی مزہب ان کے باطل نظریات کی وجہ سے پابندی عائد کردی گئی
(4)شام🇸🇾
شام میں قادیانی مذہب پر مکمل پابندی ہے
(5)لبنان🇱🇧
لبنان نے ان کے باطل اور ملحدانہ نظریات کی وجہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے اور وہاں اس مذہب پر سخت پابندی ہے
(6)آزاد کشمیر پاکستان🇵🇰
آزاد کشمیر اسمبلی میں 29 اپریل 1973 کو قادیانیوں کے غیر مسلم ہونے پر قرار داد اتفاق رائے سے منظور ہوئی اور 25 مئی 1973 کو صدر سردار عبد القیوم نے اس قرار داد کی توثیق کی،اور 2003ء میں میجر ایوب صاحب نے اسمبلی میں قرار داد پیش کی اور وہ اتفاق رائے سے منظور ہوئی
(7)عراق🇮🇶
عراقی حکومت نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے ان کی ترویج و اشاعت پر پابندی عائد ہے
(8)انڈونیشیا🇮🇩
جمہوری انڈونیشیا میں قادیانی مذہب پر اور اس کے باطل نظریات کی تشہیر پر پابندی ہے
(9)پاکستان🇵🇰
7 ستمبر 1974ء قائد ملت اسلامیہ فاتح قادیانیت سالار تحفظ ختم نبوت اور قائدِ حزبِ اختلاف مولانا مفتی محمود, قائدِ ایوان وزیرِ اعظم مسٹر ذوالفقار علی بھٹو سمیت تمام ممبرانِ قومی اسمبلی نے دو ماہ کے مباحثہ کے بعد متفقہ طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا
(10)افغانستان🇦🇫
افغانستان میں 1925ء میں قادیانیوں کو اپنے باطل نظریات پھیلانے کی وجہ سے سزائے موت دی گئی اور اس فرقے پر مکمل پابندی عائد کی گئی
(11)بنگلادیش🇧🇩
بنگلا دیش میں اس مذہب پر پابندی عائد ہے وہاں کے حکومت نے اتفاق رائے سے اس کے ماننے والوں کو غیر مسلم قرار دے دیا ہے
(12)موریشس🇦🇲
موریشس  میں 1936ء میں وہاں کے سپریم کوٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا اور مسجد میں داخلہ پر پابندی لگادی
*خاتم النبیین ﷺ سوشل میڈیا فورس پاکستان
 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.