Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

سیالکوٹ کھروٹہ سیداں میں بھی محرم الحرام کے ساتھ ہی مجالس و جلوس اور لنگر و نیاز کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے شہری اپنی نواسہ رسول سے محبت کا اظہار کرتے اسی طرح پورے علاقے کو سکورٹی خدشات بھی لاحق ہوتے ہیں

سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 

سیالکوٹ کھروٹہ سیداں میں بھی محرم الحرام کے ساتھ ہی مجالس و جلوس اور لنگر و نیاز کا سلسلہ بھی

 شروع ہو جاتا ہے شہری اپنی نواسہ رسول سے محبت کا اظہار کرتے اسی طرح پورے علاقے کو

 سکورٹی  خدشات بھی لاحق ہوتے ہیں جس طرح ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں خرم شہزاد نے پورے

 علاقے میں دن رات کی مجالس میں اپنی نگرانی میں انتہائی سخت سکیورٹی فراہم کی ہے اسی طرح ہرا

 علاقے میں اگر سیکورٹی دی جائے تو میں نہیں سمجھتا کسی علاقے میں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ

 پیش ائے لائسنس ہولڈر سید کاظم رضا رضوی

 اج پانچ محرم الحرام ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لاہاراں سب انسپیکٹر محمد وارث سیکورٹی افیسر اصغر کسانہ

 اپنی پوری ٹیم کے ساتھ لائسنس ہولڈر سید کاظم رضا رضوی کہ ہمراہ امام بارگاہ قصربتول میں سیکورٹی

 کا جائزہ لیا اور تمام سکورٹی پر میمور جوانوں اور امام بارگاہ کے نجی سیکورٹی سیکورٹی فراہم کرنے

 والے جوانوں کو بریفنگ دی سید کاظم رضا رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جس طرح

 محرم الحرام میں ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں خرم شہزاد نے ہمیں سیکورٹی فراہم کی ہے وہ اپنی مثال

 اپ ہے ہم سکیورٹی کے حوالے سے مطمئن ہیں پورے علاقے کو بہترین سپورٹری فراہم کرنے پر ہم ایس

 ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں خرم شہزاد کو سلام پیش کرتے ہیں

سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 

ڈسکہ تھانہ ستراہ کے علاقہ بڈھاگورائیہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے
*واقعہ دونوں گروپوں میں پرانی رنجش کی وجہ سے پیش آیا۔زخمی ہونے والے 30 سالہ عاصم اور 34 سالہ آصف دونوں سگے بھائی ہیں۔جنہیں سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا۔

سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 

تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ محمد پورہ گاگا میں محمد فیصل نامی شخص نے گلی میں بچوں کے کھیلنے پر

 پابندی عائد کر دی کوئی بھی بچہ گلی میں نہیں کھیل سکتا پیسے کی ہماری یا دماغی توازن گزشتہ روز

 علی رضا کا بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا کہ فیصل نامی شخص نے ڈنڈوں سے مار مار کر ادھموا کر دیا محلے

 داروں نے بچے کی جان بخشی کروائی بچے کا باپ جب پوچھنے گیا کہ میرے بچے کو کیوں مارا فیصل

 نامی شخص نے 30 بور پسٹل نکال کر علی رضا کی جانب کر دیا اور کہنے لگا زندہ سلامت رہنا چاہتے ہو

 تو پیچھے چلے جاؤ میری مرضی ہے میں کھیلنے دوں یا نہ جاؤ جا کر تھانہ میں میرے خلاف درخواست

 دائر کرو ائندہ اگر تیرا بچہ بھی گلی میں ایا تو میں زندہ واپس نہیں جانے دوں گا 

علی رضا اور اہل علاقہ نے ڈی پی او سیالکوٹ ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ سے اپیل کی ہے کہ واقعہ کا

 فوری نوٹس لیتے ہوئے فیصل نامی شخص کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ہمیں اور ہمارے بچوں کو

 تحفظ فراہم کیا جائے

سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 

اے ڈی سی فنانس کاشف نواز نے کہا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں چائلڈ لیبر کے تدارک کیلئے چیکنگ کے

 دوران کمسن بچوں سے مزدوری لینے والے 11افراد کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں،عدالت نے

 چائلڈ لیبر کے استغاثہ جات پر 17اداروں کے مالکان پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے

 ڈسٹری ویجلینس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر محمد طیب نے بریفنگ

 دی، پولیس، ایف آئی اے، سوشل ویلفئیر، سوشل سکیورٹی، چیمبرا ٓف کامرس کے نمائندوں نے بھی

 شرکت کی۔ اے ڈی سی فنانس نے کہا کہ حالیہ ایام میں یورپ کی بجائے لیبا کی طرف انسانی سمگلنگ کا

 رجحان دیکھا گیا ہے جس کے تدارک کیلئے ایف آئی اے کو متحرک کردار ادا کرنا چاہیے، سیالکوٹ پولیس

 نے بھی گزشتہ دنوں ایک ایجنٹ کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل

 سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ مزدوروں کی رجسٹریشن کا عمل تیز کرے اور انہیں سوشل سکیورٹی کارڈ جاری کئے

 جائیں، لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ضلع بھر میں قائم اپنے مراکز کی چیکنگ کا جامع شیڈول بنائے جہاں اسسٹنٹ

 کمشنرز، ایجوکیشن افسران بھی چیکنگ کریں گے۔

سیالکوٹ کھروٹہ سیداں میں بھی محرم الحرام کے ساتھ ہی مجالس و جلوس اور لنگر و نیاز کا سلسلہ بھی

 شروع ہو جاتا ہے شہری اپنی نواسہ رسول سے محبت کا اظہار کرتے اسی طرح پورے علاقے کو

 سکورٹی  خدشات بھی لاحق ہوتے ہیں جس طرح ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں خرم شہزاد نے پورے

 علاقے میں دن رات کی مجالس میں اپنی نگرانی میں انتہائی سخت سکیورٹی فراہم کی ہے اسی طرح ہرا

 علاقے میں اگر سیکورٹی دی جائے تو میں نہیں سمجھتا کسی علاقے میں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ

 پیش ائے لائسنس ہولڈر سید کاظم رضا رضوی

سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ 

 اج پانچ محرم الحرام ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لاہاراں سب انسپیکٹر محمد وارث سیکورٹی افیسر اصغر کسانہ

 اپنی پوری ٹیم کے ساتھ لائسنس ہولڈر سید کاظم رضا رضوی کہ ہمراہ امام بارگاہ قصربتول میں سیکورٹی

 کا جائزہ لیا اور تمام سکورٹی پر میمور جوانوں اور امام بارگاہ کے نجی سیکورٹی سیکورٹی فراہم کرنے

 والے جوانوں کو بریفنگ دی سید کاظم رضا رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جس طرح

 محرم الحرام میں ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں خرم شہزاد نے ہمیں سیکورٹی فراہم کی ہے وہ اپنی مثال

 اپ ہے ہم سکیورٹی کے حوالے سے مطمئن ہیں پورے علاقے کو بہترین سپورٹری فراہم کرنے پر ہم ایس

 ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں خرم شہزاد کو سلام پیش کرتے ہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.