Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال نے کہا کہ حکومت پنجاب اور ورلڈ پنجاب کے اشتراک سے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ (پلس) کے تحت ضلع سیالکوٹ کی تمام سرکاری اور نجی اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کی جائے گی

سیالکوٹ بیورو رپورٹ۔ 

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی سالگیرہ کے موقع پر ڈسکہ پریس کلب میں کیک کاٹا گیا

علامہ اقبال کی فکر کو عملی زندگی میں لاگو کرنا پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور بقاء کے لئے انتہائی ناگزیر ہے، شرکاء

 تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی علامہ اقبال کی 146 ویں سالگیرہ کے موقع پر ڈسکہ پریس کلب میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ڈسکہ پریس کلب چوہدری نعیم اختر وریاہ نے کہا کہ اقبال کی تعلیمات کو کتابوں سے نکال کر عملی زندگی میں لاگو کرنے کی اشد ضرورت ہے صدر ڈسکہ پریس کلب انجینئر محمد ابرار کا کہنا تھا کہ ارضِ وطن کی حفاظت اور ملک کی بقاء کے لئے علامہ اقبال کی شاعری مشعل راہ ہے. چئیرمین مجلس عاملہ منقوش عباس مغل نے کہا کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا اور ان میں انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کا جذبہ پیدا کیا تقریب میں چیف الیکشن کمیشن ڈسکہ پریس کلب ناظر حسین مغل ،سینئر وائس چئیرمین میاں فیصل محمود انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر میاں رمضان، فنانس سیکرٹری محمد جمیل مغل، محمد شہباز، مرزا محمد عادل نے شرکت کی..!

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

پریس ریلیز ،اساتذہ کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے پنجاب ٹیچرز یونین ہمیشہ میدان عمل میں رہی ھے سکولوں میں بلا جواز چھاپوں اور اساتذہ کی انکوائریوں کی آڑ میں من پسند اساتذہ کو پروٹیکٹ کرنے کی ہم نے ہمیشہ مخالفت کی ھے اور میرٹ کی بات کی ھے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صوبائی صدر میاں امجد علی نے اساتذہ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ کے مراکز،تحصیلی،ضلعی عہدیداران اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے مرکزی صدر میاں امجد علی سے ملاقات کی ،دوران ملاقات عہدیداران اور کارکنان نے ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ دیگر  کاموں کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا جس پر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صوبائی صدر میاں امجد علی نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی غیر آئینی کاموں کی حمایت نہیں کی۔ہم نے ہمیشہ بلا جواز چھاپوں اور انکوائریوں کی مخالفت کی ھے اور اساتذہ کے حقوق کی بات کی ھے اگر کسی کی کوئی حق تلفی ہوئی ھے یا جان بوجھ کر انکوائری صرف اسے تنگ کرنے کے لیے لگوائی گئی ھے تو افسران سے بات کر کے اس کا سد باب کیا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی آپ مطمن رہیں،وفد میں مہر محمد انور،محمد عارف گل،ظفر اقبال چیمہ ،رزاق گورائیہ ،نواز ہنجرا،میاں شفیق آصف،زاہد نور ساہی ،میاں یوسف،زاہد مجید،ڈاکٹر الیاس،پرویز ٹالیوالہ،مستنصر گھمن،ملک عثمان ارشد،محمود ایاز ،میاں خالد شریف ،لیاقت علی گجر،کلیم عباس،میاں راشد علی ،آصف گجر،حافظ بشارت علی،ارشاد خاں،عمران قیصر،عارف بھٹی،محمد یونس،رضوان،فرحان علی، عدیل یعقوب ،ملک الیاس ،اظہر حسین،رمضان گجر،بابا نذیر،عبدالرحمان،مشتاق احمد چودھری ،وفد میں مہر محمد انور،محمد عارف گل،ظفر اقبال چیمہ ،رزاق گورائیہ ،نواز ہنجرا،میاں شفیق آصف،زاہد نور ساہی ،میاں یوسف،زاہد مجید،ڈاکٹر الیاس،پرویز ٹالیوالہ،مستنصر گھمن،ملک عثمان ارشد،محمود ایاز ،میاں خالد شریف ،لیاقت علی گجر،کلیم عباس،میاں راشد علی ،آصف گجر،حافظ بشارت علی،ارشاد خاں،عمران قیصر،عارف بھٹی،محمد یونس،رضوان،فرحان علی،اظہر حسین،رمضان گجر،بابا نذیر،عبدالرحمان،مشتاق احمد چودھری ،ڈاکٹر رفیق،جاوید چودھری ،محمد عارف چیچی ،طارق چوہان، یوسف سہوترا ،محمد سعید،مبارک گھمن ، شبیر گھمن، خلیل الرحمٰن ،محمد افضل،طاہرمحمود،صابر علی،لیاقت علی بسرا،سلیم رانجا اور میاں مشتاق احمد شاملِ تھے۔،جاوید چودھری ،محمد عارف چیچی ،طارق چوہان، یوسف سہوترا،جہانگیر گجر ،محمد سعید،مبارک گھمن ، شبیر گھمن،قاسم شبیر،میاں تعارف علی،میاں اصغر علی،شبیر ستووالی ،ارشد علی ،میاں غضنفر ،خلیل الرحمٰن ،محمد افضل،طاہرمحمود،حکیم صابر علی،لیاقت علی بسرا،سلیم رانجھا اور میاں مشتاق احمد شاملِ تھے۔

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال نے کہا کہ حکومت پنجاب اور ورلڈ پنجاب کے اشتراک سے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ (پلس) کے تحت ضلع سیالکوٹ  کی تمام سرکاری اور نجی اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کی جائے گی جس کا مقصد لینڈ ریکارڈ کو بہتر اور منظم انداز میں مرتب کرنا ہے اور لینڈ ریکارڈ کے نظام میں جدت لانا ہے۔جس سے لوگوں کے زرعی اورنان زرعی اراضی کے حقوق  کو ناصرف تحفظ ملے گا بلکہ لینڈ ریکارڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے گا اور اس میں نقشہ/امیج بھی شام ہوگا جسکی  بدولت جس کی زمین جہاں پر بھی ہے وہ اس کو کمپیوٹر کے ذریعے دیکھ سکے گا اور اس پر ٹرانزیکشن بہتر اور شفاف طریقے سے ممکن ہوگی اس پراجیکٹ سے لینڈ ایڈمنسٹریشن کے نظام میں انقلابی تبدیلی ہوگی اور اس کے علاؤہ لینڈ فنانسنگ اور ایلوایشن آسان ہوگی جبکہ گورنمنٹ کی لینڈ کا جامع ڈیٹا بیس بھی تیار کیا جائے گا جس سے حکومت کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے درکار اراضی کو فوری حصول ممکن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج "پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ (پلس)" پراجیکٹ کے سلسلہ میں ریونیو افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ غلام سرور، اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز ، اسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر منج، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ انور علی، جنرل اسسٹنٹ ریونیو عبدالحئ بھٹی، تحصیلدار سیالکوٹ سلیم راں، ڈسکہ میاں محمد اسلم، پسرور عثمان غنی، سمبڑیال شوکت علی چوہان،انچارج پلس پراجیکٹ کیوان علی اور سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر حافظ ظہیر بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ (پلس) کے تحت ضلع سیالکوٹ  میں تمام دستی رجسٹریوں کی اسکیننگ، مینول موضع جات کی ڈیجٹیلائزیشن، جمع بندیوں اور مساوی رجسٹروں کی اسکیننگ اور بورڈ آف ریونیو کی تمام مساویوں کی اسکیننگ پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اس سلسلہ میں چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلدار ان کو اہداف دے دیئے ہیں اور مقررہ ڈیڈ لائن کے اندر مینول موضع جات کی جمع بندیوں، رجسٹریوں، پاور آف اٹارنی اورمساوی کی اسکیننگ مکمل کرلی جائے گی جبکہ مسنگ اورشکستہ مساوی کو دوبارہ بنانے  کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار ترجیحی بنیادوں پر پلس پراجیکٹ کو مکمل کروائیں۔

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

نزد فاروڈ اسپورٹس گزشتہ رات حادثہ میں ایک شخص جانبحق 

لوگوں کے مطابق سیمنٹ مکس کرنے والی گاڑی کو ریورس کروا رہے تھے کہ سیمنٹ مکس کرنے والی گاڑی کار سے ٹکرائی اور کار وکٹم کو جا لگی

جس کے باعث 23 سالہ راخم ولی ولد عصمت خان زد میں آ کر جانبحق ہو گیا 

ریسکیورز نے ضروری کاروائ کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

سیالکوٹ بیورو رپورٹ 

پریس ریلیز ،اساتذہ کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے پنجاب ٹیچرز یونین ہمیشہ میدان عمل میں رہی ھے سکولوں میں بلا جواز چھاپوں اور اساتذہ کی انکوائریوں کی آڑ میں من پسند اساتذہ کو پروٹیکٹ کرنے کی ہم نے ہمیشہ مخالفت کی ھے اور میرٹ کی بات کی ھے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صوبائی صدر میاں امجد علی نے اساتذہ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین سیالکوٹ کے مراکز،تحصیلی،ضلعی عہدیداران اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے مرکزی صدر میاں امجد علی سے ملاقات کی ،دوران ملاقات عہدیداران اور کارکنان نے ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ دیگر  کاموں کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا جس پر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صوبائی صدر میاں امجد علی نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی غیر آئینی کاموں کی حمایت نہیں کی۔ہم نے ہمیشہ بلا جواز چھاپوں اور انکوائریوں کی مخالفت کی ھے اور اساتذہ کے حقوق کی بات کی ھے اگر کسی کی کوئی حق تلفی ہوئی ھے یا جان بوجھ کر انکوائری صرف اسے تنگ کرنے کے لیے لگوائی گئی ھے تو افسران سے بات کر کے اس کا سد باب کیا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی آپ مطمن رہیں،وفد میں مہر محمد انور،محمد عارف گل،ظفر اقبال چیمہ ،رزاق گورائیہ ،نواز ہنجرا،میاں شفیق آصف،زاہد نور ساہی ،میاں یوسف،زاہد مجید،ڈاکٹر الیاس،پرویز ٹالیوالہ،مستنصر گھمن،ملک عثمان ارشد،محمود ایاز ،میاں خالد شریف ،لیاقت علی گجر،کلیم عباس،میاں راشد علی ،آصف گجر،حافظ بشارت علی،ارشاد خاں،عمران قیصر،عارف بھٹی،محمد یونس،رضوان،فرحان علی، عدیل یعقوب ،ملک الیاس ،اظہر حسین،رمضان گجر،بابا نذیر،عبدالرحمان،مشتاق احمد چودھری ،وفد میں مہر محمد انور،محمد عارف گل،ظفر اقبال چیمہ ،رزاق گورائیہ ،نواز ہنجرا،میاں شفیق آصف،زاہد نور ساہی ،میاں یوسف،زاہد مجید،ڈاکٹر الیاس،پرویز ٹالیوالہ،مستنصر گھمن،ملک عثمان ارشد،محمود ایاز ،میاں خالد شریف ،لیاقت علی گجر،کلیم عباس،میاں راشد علی ،آصف گجر،حافظ بشارت علی،ارشاد خاں،عمران قیصر،عارف بھٹی،محمد یونس،رضوان،فرحان علی،اظہر حسین،رمضان گجر،بابا نذیر،عبدالرحمان،مشتاق احمد چودھری ،ڈاکٹر رفیق،جاوید چودھری ،محمد عارف چیچی ،طارق چوہان، یوسف سہوترا ،محمد سعید،مبارک گھمن ، شبیر گھمن، خلیل الرحمٰن ،محمد افضل،طاہرمحمود،صابر علی،لیاقت علی بسرا،سلیم رانجا اور میاں مشتاق احمد شاملِ تھے۔،جاوید چودھری ،محمد عارف چیچی ،طارق چوہان، یوسف سہوترا،جہانگیر گجر ،محمد سعید،مبارک گھمن ، شبیر گھمن،قاسم شبیر،میاں تعارف علی،میاں اصغر علی،شبیر ستووالی ،ارشد علی ،میاں غضنفر ،خلیل الرحمٰن ،محمد افضل،طاہرمحمود،حکیم صابر علی،لیاقت علی بسرا،سلیم رانجھا اور میاں مشتاق احمد شاملِ تھے۔

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے کچیاں سڑکاں اوکھے پینڈے

سینکڑوں دیہاتوں کو ملانے والی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس عرصہ میں کئی بار احتجاج ہوا کئی حکومتیں ائی کئی وعدے ہوئے کئی بار افتتاح ہوا سب بے معنی رہا عوام اج بھی اپنے بنیادی حقوق کے لیے اعلی حکام کا دروازہ کھٹکھٹارہے ہیں

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے کچیاں سڑکاں اوکھے پینڈے

سینکڑوں دیہاتوں کو ملانے والی سیالکوٹ گوندل روڈ والی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس عرصہ میں کئی بار احتجاج ہوا کئی حکومتیں ائی کئی وعدے ہوئے کئی بار افتتاح ہوا سب بے معنی رہا عوام اج بھی اپنے بنیادی حقوق کے لیے اعلی حکام کا دروازہ کھٹکھٹارہے ہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.