Type Here to Get Search Results !
https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/live/ads?sz=640x480|970x250|980x120|980x90|970x90&iu=/23129588492&env=vp&impl=s&gdfp_req=1&output=vast&unviewed_position_start=1&url=[referrer_url]&description_url=[description_url]&correlator=[timestamp]

تھانہ مراد پور پولیس نے لینڈکروزر میں سوار دو افراد سے آئس اور اسلحہ برآمد کر لیا، ایس ایچ او میاں عبدالرزاق کے مطابق مراد پور پولیس نے دودان چیکنگ تیز رفتار thana murad pur

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

 سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

تھانہ مراد پور پولیس نے لینڈکروزر میں سوار دو افراد سے آئس اور اسلحہ برآمد کر لیا، ایس ایچ او میاں عبدالرزاق کے مطابق مراد پور پولیس نے دودان چیکنگ تیز رفتار لینڈکروزر کو روکا اور دوران تلاشی گاڑی سے 44 بور رائفل، 12 بور رائفل اور تین پستول برآمد کئے اور ملزمان کے قبضہ سے 80 گرام آئس برآمد کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے برآمد ہونے والی دو رائفلوں اور تینوں پستول ناجائز ہیں اور ملزمان کے خلاف تفتیش جاری ہے، گرفتار ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھجوادیا گیا۔

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا 135واں اجلاس ڈی سی آفس کانفرنس روم میں منعقد ہوا، ڈرگ سیل لائسنس کے بغیر، ان رجسٹرڈ، ممنوعہ اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے کی پاداش میں 46 میڈیکل اسٹورز کے خلاف کیسسز کی سماعت کی گئی، ڈرگ کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پانچ میڈیکل اسٹورز کے چالان ڈرگ کورٹ لاہور بھجوا دیئے گئے، اجلاس میں سی ایس او ہیلتھ ڈاکٹر ریحان اظہر، ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرول نائلہ ارشد، سیکرٹری ڈی سی کیو، ڈرگ انسپکٹرز اور فارماسسٹ ممبران نے اجلاس میں شرکت کی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید اسد رضا کاظمی نے کہا کہ ڈرگ سیل لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹورز اور میڈیسن کی ڈسٹری بیوشن کا کام کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، انہوں نے کہا کہ ڈرگ انسپکٹر ادویات کی سپلائی چین کی ایس او پیز  کے مطابق یقینی بنائیں، انہوں نے کہا کہ مخصوص ڈرگ کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے اور ایسا نہ کرنے والے میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

کریم پورہ خواجہ صفدر روڈ پیرس روڈ بدترین ٹریفک جام کی لپیٹ میں انتظامیہ کی نااہلی اور نالائقی کا منہ بولتا ثبوت

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 چھاؤنی کے علاقوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے عملہ صفائی نے گندگی اور تعفن کے خلاف اقدامات کئے اور تفریحی پارک، گھنٹہ گھر چوک اور دوسرے علاقوں میں مشینوں کی مدد سے صفائی کی، سماجی کارکن محمد عابد کے مطابق شہریوں نے روڈز اور علاقوں میں کچرا پھینکا ہوا تھا جس سے ٹریفک نظام اور شہری متاثر تھے، کنٹونمنٹ بورڈ عملہ نے مشینوں کی مدد سے بھرپور صفائی کی اور کچرا و گندگی اٹھائی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 سیالکوٹ سمیت پنجاب بھر میں شدید ترین دھند کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو 22 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، شدید ترین دھند کی وجہ سے سیالکوٹ میں شہر اقبال، اگوکی، گوہدپور، ہیڈمرالہ، بجوات، کوٹلی سید امیر، کوٹلی لوہاراں، سمبڑیال، ائیرپورٹ، بمبانوالہ، ڈسکہ، موترہ، پھلورہ، پسرور، بڈیانہ سمیت ضلع بھر کے ہزاروں تعلیمی اداروں میں ہزاروں طلبہ و طالبات کو 22 جنوری تک چھٹی دیدی گئی اور شدید دھند کی وجہ سے لاہور، کامونکی، گوجرانوالہ، نارووال، گجرات، فیصل آباد، ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں لاکھوں طلبہ و طالبات کو 22 جنوری تک چھٹی دیدی گئی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

لاڑی اڈا کے قریب سے گزرنے والی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہونے سے موٹر سائیکلوں، کاروں، رکشہ گاڑیوں سمیت دیگر ٹرانسپورٹس پر سوار ڈرائیوروں و شہریوں کیلئے پریشانی بن گئی لیکن ٹریفک پولیس جام ٹریفک کھولنے میں ناکام ہوگئی، زیر تعمیر خواجہ صفدر روڈ کی وجہ سے پہلے ہی شہری پریشانی کا شکار تھے اور زیر تعمیر لاری اڈا روڈ پر بھی ٹریفک جام رہنے لگی، سماجی کارکن محمد شیراز عمران کے مطابق انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی غفلت کی وجہ سے ٹریفک کا نظام خراب ہوا ہے اور شہریوں کی شکایات کے باوجود ٹریفک نظام ٹھیک نہ کیا گیا، لاری اڈا پر جام ٹریفک میں تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ و طالبات کو بھی تکلیف ہوئی اور شہریوں قدیر وقار، سلیم صادق، شاہد جاوید، حمید اللہ، ظفر ناصر اور محمد زاہد نے ٹریفک نظام ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 صحافی سلیم چاند کی نانی کا   اماں کے اے سال ثواب کے لیے (7) واں سالانہ ختم شریف پورنگر ان کی رہائش گاہ میں پڑھا گیا جس میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عزیز واقارب اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحومہ 17 جنوری 2017 کو انتقال فرما گئی تھی مرحومہ کے لیے دعا کرائی گئی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حاضرین محفل کے تمام فوت شدگان کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے چوہدری قیصر بھٹی کی والدہ مرحومہ کی وفات کے بعد ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے بعدازاں کارکنوں اور شہریوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ملک و قوم کی بے لوث خدمت کی اور مخالفین نے عوامی خدمت کی بجائے مخالفت کی ہے، انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتیں کامیابی حاصل کریں گی اور خدمت کا سفر دن رات جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والوں نے ہمیشہ منفی سیاست کی ہے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 قومی اسمبلی حلقہ این اے 75 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا شمیم احمد خان نے کہا کہ 8 فروری مخالفین کی عبرت ناک شکست کا دن ہے اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے امیدوار بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، ملک سلمان نصراللہ اعوان اور معززین سے ملاقات کے دوران رانا شمیم احمد خان نے کہا کہ ماضی میں منفی سیاست کرنے والوں نے آج بھی عوامی مفادات کے خلاف جدوجہد کی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ ایٹمی اسلامی ملک پاکستان ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن ہے، رانا شمیم احمد خان نے کہا کہ عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی جدوجہد جاری رہے گی، انہوں نے مزید کہا کہ ہر دور میں عوام نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ چوہدری عاصم اقبال دیو ایڈووکیٹ نے نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سہیل اقبال ہرڑ ایڈووکیٹ اور وکلاء کے اعزاز میں دعوت دی، صدر بار سہیل اقبال ہرڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء نے ہر دور میں عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے جدوجہد کی ہے، انہوں نے کہا کہ عدالتوں سے عوام کیلئے وکلاء نے مثالی کردار ادا کیا ہے اور خدمت کا سفر جاری رہے گا۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری سیالکوٹ ایئرپورٹ ملزم سے پانچ کلو ہیرون اور ایک کلو ائس برامدANF

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 چوک علامہ اقبال میں پٹرول پمپ پر رش کے دوران موٹر سائیکل سوار نے تصویر اتارنے والی طالبہ سے موبائل چھیننے کی ناکام کوشش کردی، شہریوں نے مداخلت کرکے طالبہ کی جان چھڑوائی، سماجی کارکن بلال رشید کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے پٹرول پمپ پر آکر رش کے دوران جلدی پٹرول ڈلوانے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اس نے بدتمیزی کی تو موقعہ پر طالبہ نے موبائل فون سے تصویر بنالی جس پر نوجوان نے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی لیکن شہریوں نے مداخلت کردی اور موٹر سائیکل سوار موقعہ سے چلا گی، طالبہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے طالبات کو چھیڑا تھا جس کی تصویر طالبہ نے بنائی تو وہ طیش میں آگیا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹر سیالکوٹ وسیم اختر بٹ کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹر وسیم اختر بٹ کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کے بعد بٹالین کمانڈر سیون پی سی لاہور تعینات کر دیا گیا، وسیم اختر بٹ سیالکوٹ میں ٹریفک میں انسپکٹر و ڈی ایس پی رہے اور سٹی، صدر، پسرور، ڈسکہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن کے عہدوں پر اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں، ایس پی کے عہدہ پر ترقی کے بعد ٹریفک افسران و ملازمین میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 ڈسکہ کے علاقہ میں پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ سیالکوٹ عملہ نے کاروائی کرکے دو شراب فروشوں سے لاکھوں روپے مالیت کی 124 ولایتی بوتل شراب برامد کرلی، ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ عبدالوہاب اور ڈسٹرکٹ آفیسر ڈی ایس پی پٹرولنگ عرفان الحق سلہریا کی زیر نگرانی انچارج پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ سب انسپکٹر یاسر محبوب اور اہلکاروں نے تھانہ بمبانوالہ کے مختلف علاقوں سے بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اعجاز اور بلال کو قابو کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 124 بوتل ولائیتی شراب برآمد کر لی، شیخوپورہ کے اعجاز سے 80 بوتلیں شراب جبکہ مندرانوالہ کے شراب فروش کشور سے 20 بوتلیں شراب اور لاہور کے شراب فروش بلال سے 24 بوتل شراب برآمد کر کے تینوں ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ بمبانوالہ میں علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروا دیئے، ڈسٹرکٹ آفیسر ڈی ایس پی عرفان الحق سلہریا کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جو نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں جو کہ کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔

شہر میں رات کو خاتون کے دروازہ کھٹکھٹانے پر گیٹ کھولنے پر ساتھی ڈاکوؤں نے اندر داخل ہو کر اسلحہ کی نوک پر اہل خانہ کو لوٹ لیا skn hd1

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 سیکرٹری انرجی پنجاب ڈاکٹر نعیم رؤف نے کہا ہے کہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال کی ری ویمپنگ کا منصوبہ 31جنوری تک ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، 40کروڑ روپے کی لاگت سے400 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی ری ویمپنگ کے منصوبے پر 75فیصد سول ورک مکمل کرلیا گیا۔ یہ بات انہوں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال میں جاری رہ ویمپنگ کے منصوبے کا جائزہ لینے کے دوران کیا، ایکسین بلڈنگ کاشف اکرام اور ایس ڈی او بلڈنگ چوہدری اعجاز سمیت ہسپتال انتظامیہ کے مقامی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے، سیکرٹری انرجی پنجاب ڈاکٹر نعیم رؤف نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا، انہوں نے کہا کہ منصوبہ کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کرنے کیلئے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور اس کے علاوہ دیگر مسائل اور رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، سیکرٹری انرجی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے ویژن کے مطابق ہسپتال کی ری ویمپنگ کو یقینی بنانے کیلئے اسپیشل ڈویلپمنٹ یونٹ پوری طرح متحرک ہے، انہوں نے موقع پر موجود بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے مقامی حکام اور کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ منصوبے پر دن ران کام جاری رکھیں اور ٹائم لائن کے اندر منصوبہ مکمل کرنے کیلئے ورک فورس کا اضافہ کریں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین نے سیکرٹری کو بتایا کہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی ری ویمپنگ پر جاری کام کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جارہا ہے، ہسپتال  کی ری ویمپنگ پر دو شفٹوں میں کام جاری ہے، دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر 206 افرادپر مشتمل کنسٹریکشن ٹیم کام کررہی ہے، اب تک ایک لاکھ اسکوائر فٹ ری ویمپنگ کے منصوبے پر پلاسٹر کا کام 99 فیصد، ٹائلز ورک پر 86 فیصد، ڈور آور ونڈو فٹنگ 34 فیصد، ایکٹرسٹی پر 60فیصد جبکہ متفرق کاموں پر 68فیصد کام کی پراگرس ہے۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

وزیرآباد روڈ پر نجی کینال سٹی سمبڑیال کے نزدیک ٹرین کے نیچے آکر 35 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا، ریلوے ملازم کے مطابق وزیر آباد سے ٹرین کا انجن سیالکوٹ آ رہا تھا کہ ریلوے لائن پر بیٹھا ہوا فتح گڑھ روڈ پر گاؤں گنجیانوالی کا 35 سالہ کاشی ریاض ریلوے کے انجن سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا کاشی ریاض کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اور پٹڑی پر بیٹھا ہوا تھا  جس کی وجہ سے انجن سے ٹکرا گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جس کی نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جسے نماز جنازہ کے بعد ورثاء کی موجودگی میں قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 میں تحریک انصاف کی راہنما و امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کیلئے مخالفین کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے اور اس کے بیٹے عمر ڈار کو 17 روز سے حراست میں رکھا گیا ہے لیکن وہ الیکشن میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کرے گی، محمد پورہ میں کارکنوں اور شہریوں سے خطاب کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کیلئے غیر قانونی گرفتاریاں کی جارہی ہیں، انہوں نے کہا کہ ماضی اور اب بھی مسلم لیگ (ن) نے مخالفین کو زلیل و خوار کیا ہے لیکن عوام انتخابات میں تحریک انصاف کے حامیوں کو ووٹ دے کر کامیاب کروائے گی، ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا کہ 8 فروری مسلم لیگ (ن) کی ناکامی کا دن ہوگا اور اقتدار میں آکر پاکستان میں قانون و انصاف قائم رہے گا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

قومی اسمبلی حلقہ این اے 74 میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سیدہ ریحانہ نوشین افتخار نے ڈسکہ میں سیف چیمہ کے گھر آکر اس کی بھاوج کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ فوت شدہ بہن کی مغفرت فرمائے، انہوں نے بعدازاں کارکنوں اور شہریوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ مستقبل میں میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک و قوم کی دن رات خدمت جاری رہے گی، انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں سیاسی جماعتوں نے قوم کے ساتھ دھوکے کئے تھے لیکن مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ خدمت کی اور مسائل حل کئے۔

کھروٹہ سیداں سیالکوٹ قران پاک کی بے حرمتی چار ماہ کے اندر دو بار یہ واقعہ پیش ایا مگر کوئی ملزم گرفتار نا ہوا پھر وہی روایتی طریقہ کار ڈی ایس پی صاحب ا رہے ہیں جا رہے ہیں ایس ایچ او صاحب اور ایجنسیاں موقع دیکھنے ا جا رہے ہیں دو ایف ائی ار بھی درجfir

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 قومی اسمبلی حلقہ این اے 71 اور صوبائی حلقہ پی بی 46 میں آزاد امیدوار عمر فاروق مائر نے کہا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے انتظامیہ مخالفین کو نشانہ بنارہی ہے لیکن ایٹمی اسلامی ملک پاکستان اور قوم کو کوئی ناکام نہیں کرسکتا، انہوں نے انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر دور میں دھاندلی کی گئی اور انتظامیہ نے مسترد شدہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کی، انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال سے محبت کرنے والی عوام نے دھاندلی کو ناکام بنا کر پاکستان اور قوم سے محبت کرنے والوں کی کامیابی کیلئے جدوجہد کی، انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں عوام درست فیصلہ کرکے ملک و قوم سے محبت کرنے والوں کو کامیاب کروائے گی اور خدمت کا سفر دن رات جاری رہے گا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) 

تھانہ بڈیانہ کے گاؤں سوہل اور نتھوکلیر کے درمیانی راستہ والی پلی میں ڈاکوؤں نے دو موٹر سائیکلیں اور نقدی چھین لی اور پولیس وارداتیں روکنے میں ناکام ہوگئی، نامعلوم ڈاکوؤں نے ایک ہفتہ کے دوران دو شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے مالیت کی دو موٹر سائیکلیں اور نقدی چھین لی اور ملزمان فرار ہوگئے، مکینوں محمد مدثر انور، وقار حسین، طارق تنویر اور شیراز عمران نے وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کی اپیل کی اور چھینی گئی دونوں موٹر سائیکلیں اور نقدی برآمد کرنے کا مطالبہ کیا۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)

 بھاگووال کی گلیوں اور نالیوں کی نئے سرے سے تعمیر شروع کردی گئی، چوہدری محمد آصف کی نگرانی میں جاری تعمیراتی کام میں گلیوں اور نالیوں کی نئے سرے سے تعمیر شروع کی گئی اور مکینوں کو ترقیاتی کام جلد مکمل کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی، مکینوں وقار وارث، ارشد علی، عرفان بھٹی اور دیگر نے مسائل حل کرنے کیلئے منصوبہ پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہر سطح پر عوامی فلاح کیلئے منصوبوں سے مسائل ختم ہو جائیں گے

sachikhabary  sachi khabary, sachi khabary news urdu news pakistan, urdu news, Newspaper, daily pakistan, Urdu Times, kuwait news, news, skn news, skn news hd, SKN Newsline, SKNHD1, news live, news urdu, urdu news, geo news, geo, ary, ary news, urdu geo news, news express, geo news live, live geo news, live ary news, news today, pakistan news, ary live, latest news, jang news, dunya news, bbc, bbc news, news in urdu, bol news, dawn news, bbc news urdu, weather news, td news tv, Breakout, palestine news, israel news, school holidays news, rupee news, bol live news, forex factory news, live bol news, bol news, bol news live today, wwe news, punjab school news today, bol news live streaming, punjab school news, google news, today school news, school news,  today news, News,100 Live television, Geo News, ARY News, Geo News Urdu, Express News, Urdu News, Daily Jang, Dunya News, Newspaper, Breaking news, Dawn, BOL Network, Samaa TV, UrduPoint, Livestreaming, Daily Express, 92 News, Headline, Streaming media, BOL News, BBC News Online, Express News Urdu, Tiger Shroff,  Tiger Shroff,Breakout Express News Urdu,Breakout BOL News, Lahore News HD, Breaking news, BBC News Online, CNN, School holiday, BOL Network,

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے نو منتخب مرکزی صدر میاں امجد علی اور مرکزی جنرل سیکرٹری مرزا طارق محمود نے اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا قائد اساتذہ رائے غلام مصطفیٰ ریاض اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم سیالکوٹ جاوید اقبال بابر نے حلف لیا جبکہ رائے غلام مصطفیٰ ریاض سابق مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب ،محمد ارشد گل سابق مرکزی جنرل سیکرٹری پنجاب اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم سیالکوٹ جاوید اقبال بابر نے دستار بندی کی رسم ادا کی ،تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل بہاولنگر میں پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس عام ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر رائے غلام مصطفیٰ ریاض نے کی،اس میں متفقہ طور پر میاں امجد علی کو مرکزی صدر اور مرزا طارق محمود کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا تو ان کی حلف برداری کی عظیم و الشان تقریب گزشتہ روز سیالکوٹ  یارک شائر ہوٹل میں ہوئی،جس میں پنجاب بھر کے اساتذہ راہنماؤں،ایپکا کے راہنماؤں اور،محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی ،تقریب کے چیف گیسٹ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم سیالکوٹ جاوید اقبال بابر تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری عطاالہی چوہدری ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری اللہ داد ملک،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری مجاہد حسین علوی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری برائے خواتین سیدہ نوشین زہرہ،حامد رضا باجوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،سابق DEO W سیالکوٹ اور پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاجی پورہ میڈم زرینہ شاہد ،ڈپٹی DEOS زنانہ  ،مردانہ محمد اکبر گھمن ،پرویز کھرکھر،شہباز ڈہلوں ،فرزانہ ناصر ،فرخندہ یاسمیں ،طعلت رانا،عظمی پروین ہیڈ ماسٹر صاحبان جن میں سعمیع اللہ ،عبیدالرحمان،زمان حنیف،محمد آصف ،رحمت علی بسرا،اور اساتذہ لیڈرز چوہدری تاج حیدر چیرمین متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان ،عبدالرشید بھٹی چئیرمن ٹیچرز الائنس پنجاب ،اللہ رکھا گجر مرکزی صدر ،شاہد گجر ،رانا نقیب اللہ،حاجی محمد ارشاد چوہدری مرکزی صدر ایپکا پاکستان ،غلام نبی چیف کوآرڈینیٹر لاہور ڈویژن ایپکا،ظفر عباس کمبوہ صدر PTU رحیم یارخان ،عادل وڑائچ جنرل سیکرٹری,عمران چیمہ،ادریس بزمی صدر اوکاڑہ ،رانا اقبال مرکزی نائب صدر،ملک انس ،محمد یوسف سنئر نائب صدر بہاولنگر،سید خرم شہزادہ،سید آصف علی شاہ ،ملک خرم عباس،سید عارف حسین شاہ میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین ،طاہر محمود ،یوسف سہوترا ،میاں تعارف علی ،قاسم شبیر ،محمود ایاد،لیاقت علی گجر،جاوید اقبال ،ڈاکٹر رفیق ،محمد آصف گجر،شبیر حسین ستووالی،محمد افضل،میاں محمد یوسف ،زاہد نور ،ظفر اقبال چیمہ ،محمد عارف گل،نواز ہنجرا ،محسن صادق،محمد مالک،مشتاق بھٹی ،عمران قیصر،ماجد نقوی،میاں خالد ،میاں اصغر ،مبارک گھمن،شبیر گھمن،خلیل الرحمن ،اظہر اسلام ہاشمی اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تحصیل پسرور کے تھانہ قلعہ کالروالا سے اغواء ہونے والا دو سالہ سدیس گوجرانوالہ سے بحفاظت بازیاب کرواکے پولیس نے اغواء کار گرفتار کرلیا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.