Hometoday newsظفروال کےعلاقےمیں دو بچوں کےقتل کی لرزہ خیزواردات ماموں نےمبینہ طور پراپنےدو معصوم بھانجوں کو قتل کردیا ، internatinor International News press today news ظفروال کےعلاقےمیں دو بچوں کےقتل کی لرزہ خیزواردات ماموں نےمبینہ طور پراپنےدو معصوم بھانجوں کو قتل کردیا ، Sachi Khabary news October 05, 2023 0 سیالکوٹ پیور رپورٹ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ میں دوہرے قتل کا افسوسناک واقعہتفصیلات کے مطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تلواڑہ مغلاں کے رہائشی علی مقدر اور ندیم بیگ نے سابق رنجش کی بناء پر معمولی تلخ کلامی ہونے پر طیش میں آکر ایک دوسرے پر اپنے اپنے دستی پسٹل سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں ہلاک ہوگئے ہیں.وقوع کی اطلاع ملنے ڈی ایس پی سٹی سرکل طارق محمود نے ایس ایچ او رنگپورہ اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے.ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا کہنا ہے واقعہ کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جارہا ہے معاملہ میں قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔سیالکوٹ بیورو رپورٹ ظفروال کےعلاقےمیں دو بچوں کےقتل کی لرزہ خیزوارداتماموں نےمبینہ طور پراپنےدو معصوم بھانجوں کو قتل کردیا ، دونوں بچوں کی نعشیں جنڈیالہ کےقریب دھان کی فصل سےبرآمدابتدائی تفتیش کےمطابق بچوں کےگلےمیں رسی ڈال کرمارا گیا بچوں کی شناخت 8 سالہ ابو بکر اور 4 سالہ احمد کے نام سے ہوئی ہے مقتولین کی والدہ کے مطابق ماموں بچوں کو میلا دکھانے کے بہانے لے کر گیا اور کھیتوں میں لے جا کر قتل کر دیا وجہ عناد کچھ یوں بتائی جا رہی ہے کہ تقریبا 1 سال قبل ان بچوں کے باپ نے جو قاتل کا بہنوئی ہے اس نے اپنے سالے کو قتل کر دیا تھا جس میں قاتل کی بہن بھی شامل تھی جو کہ چند روز قبل جیل سے رہا ہو کر آ گئی تھی جس کی رنجش میں آج سگے ماموں نے بھانجوں کو قتل کر دیا ہے اور موقع سے فرار ہو گیا ہے پولیس کے مطابق قاتل کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گایونین کونسل موماں کلاں میں آنے والے سائلین سے رقوم لے کر عملہ کی جانب سے رجسٹریشن جاری رہی،سیالکوٹ بیورو رپورٹ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلیے ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے جامعہ سیالکوٹ کے طلبا و طالبات کو خصوصی طور پر مدعوع کیا اور پولیس لائنز سیالکوٹ میں یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کیا. یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے تحت طلباء و طالبات کو پولیس کے مختلف یونٹس میں 2 ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ کرائی جائے گی. فرینڈز آف پولیس اور انٹرن شپ پروگرام مکمل کرنے والے طلباء و طالبات پولیس کے ایمبیسڈرز کے طور پر شہریوں کو پولیس کا مثبت چہرہ دکھانے اور پولیس اور عوام کے درمیان حائل خلیج کو کم کرنے کے لیے کردار ادا کریں گے.سیالکوٹ بیورو رپورٹ شہزادہ سید خرم شاہ یو سی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) کھروٹہ سیداں کا قوم کے معماروں کو سلامپاکستان مسلم لیگ(ن) کے یو سی صدرامیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کھروٹہ سیداں نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس مقدس پیشے سے وابستہ تمام افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو علم کی شمع جلا نے اور نوجوان نسل کے اعلی کردار کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں، اس موقع پر میں اپنے تمام اساتذہ کو بھی خصوصی طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اساتذہ قوم کے محسن ہیں جو کامیابی و کامرانی کے حصول میں سیڑھی کا کردار ادا کرتے ہیں، پیغمبری پیشے سے وابستہ ہونا بذات خود ایک بڑا اعزاز ہے،پی ایم ایم ایل قوم کے معماروں کو سلام پیش کرتی ہے،اساتذہ قوم کے محسن اورہمارا افتخار ہیں ان کی تکریم کی بدولت ہی قومیں عروج حاصل کرتی ہیں۔استاد تعلیمی نظام کی اساس ہے اوراس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی سی ہے۔آج جن اقوام نے ترقی کی منازل طے کی ہیں اور دنیا میں انقلاب برپا کر کے پوری دنیا میں جن ممالک نے اپنی طاقت کا سکہ بٹھایا ہے تو استاد کی ہی مرہون ِ منت ہے۔ شہزادہ سید خرم شاہ نے کہا کہ استاد ایک طالب علم کو جو کچھ سکھاتا ہے اس کا اثر پوری قوم پر ہوتا ہے۔ ہر فرد کا کردار پورے معاشرے کے کردار کی تشکیل کرتا ہے۔ تعلیم دینا صرف پیشہ ہی نہیں بلکہ عبادت اور قومی ذمہ داری ہے اس دن کو منانے کا مقصد تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے احترام کو اجاگر کرنا ہے،استاد کو معاشرے میں بلند مقام حاصل ہے آج معاشرے کے ہر طبقے کی طرف سے استاد کا احترام یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا۔سیالکوٹ بیورو رپورٹ ضلع سیالکوٹ کے لئے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا از سر نو تعین کر دیا گیا ہے، ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کی سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چاول باسمتی سپر نیا کی قیمت305روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، چاول اری 70روپے کلو، دال چنا موٹی210، دال چنا باریک 200روپے فی کلو گرام، دال مسور موٹی 300روپے فی کلو، دال ماش دھلی ہوئی 527روپے کلو، دال ماش بغیر دھلی ہوئی460روپے کلو، دال مونگ دھلی ہوئی245روپے کلو، کالے چنے (موٹے)215روپے کلو، سفید چنے (موٹے)325روپے کلو، بیسن215روپے کلو، دودھ155روپے لٹر، دہی 160روپے کلو، چھوٹا گوشت1600روپے کلو، بڑا گوشت800روپے کلو، تندوری روٹی 100گرام 15روپے، جبکہ 120گرام وزنی نان کی قیمت 20روپے مقرر کی گئی ہے،آٹا، گھی، چینی کی قیمت حکومت پنجاب کے پالیسی کے مطابق ہوگی، سبزیوں، پھلوں، انڈوں، چکن کی قیمت کا تعین روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ کمیٹی کریگی۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال نے شہریوں کو ہدایت کی کہ گرانفروشی کی شکایت اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے دفتر کے نمبر 0529250790، اے سی سمبڑیال کے فون نمبر0526524032 اے سی پسرور کے فون نمبر 0526443566 اے سی ڈسکہ کے فون نمبر 0529200115پر کر سکتے ہیں۔حافظ آباد : مشہور ڈانسر منزہ ملتطانی عرف عاشی اپنے خاوند زبیر دیور علی جبران کے ہاتھوں قتلسیالکوٹ بیورو رپورٹ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اقبال کا کشمیر روڈ، لاری اڈہ ، کوٹلہ بہرام چوک اور گوہد پور روڈ پر تجاوزات کے خلاف لاف گرینڈ آپریشن، دکانوں کے باہر پختہ تجاوزات کو موقع پرہہ مسمار کردیاگیا، روڈ پر گاڑیاں پارک کرنے کی پاداش میں شورومز اور ورکشاپس کو سربمہر کردیا، فٹ پاتھ پر رکھا سامان ضبط کرلیا، مزاحمت پر گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اقبال نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر آج کشمیر روڈ تجاوزات کے خلاف عملہ تہہ بازاری، ٹریفک پولیس اور ہیوی مکینیکل مشینری کے ساتھ گرینڈ آپریشن کیا۔ مسلسل 4گھنٹے تک آپریشن کے دوران دکانوں، ورکشاپس اور شورومز کے تھڑوں کو ہتھوڑوں اور ایکسی ویٹر کے ساتھ مسمار کیا گیا، غیر قانونی گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو بھی ختم کردیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اقبال نے کہا کہ کشمیر روڈ کو ہر قسم کی تجاوزات سے پاک کیا جائے گا، کشمیر روڈ پر بینک اور کمرشل اداروں کے سامنے خود۔ ساختہ پارکنگ اسٹینڈز، گاڑیوں کے شورومز اور روڈ پر ورکشاپس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل واقع ہوتا ہے جس سے شہریوں کو سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ فٹ پاتھ پر دکانداروں نے سامان رکھا ہوا جس کی وجہ سے شہری روڈ پر پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا دکاندار اپنے کاروبار کو اپنی دکانوں کے اندر تک محدود رکھیں بصورت دیگر ان کے خلاف بلا امتیاز سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ٹریفک انسپکٹر اسد بٹ، انسپکٹر تہہ بازاری مستنصر خان بھی موجود تھے۔سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ سیالکوٹ: سینٹرل ریسکیو اسٹیشن پر ربیع الاول کے مہینے کی مناسبت سے محفل میلاد مصطفی ؐ و سیرت نبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ریسکیو میڈیا نمائندہ کے مطابق سینٹرل ریسکیو اسٹیشن کچہری روڈ پر عشرہ رحمت اللعالمین کی تقریبات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کی سربراہی میں محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیاجس میں ریجنل ایمرجنسی آفیسر گوجرانوالہ سید کمال عابد نے بطور مہمان خصوصی، ڈسٹرکٹ وارڈن جمیل جنجوعہ، ریسکیورز اور عوام نے شرکت کی۔ محفل کاا ٓغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیاجس کی سعادت عمران سرور نے حاصل کی، بعدازاں محمد وسیم اور ضیاء المصطفی جمیل نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت و درود و سلام کا تعفہ پیش کیا، جبکہ نقابت کے فرائض شوکت علی ساجدنے ادا کیے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریجنل ایمرجنسی آفیسر سید کمال عابد نے کہا کہ رسول اکرم ؐ سے محبت کے اظہار کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کے بتائے ہوئے اصول و ضوابط کے مطابق زندگی کو گزاریں۔ محفل میں خصوصی خطاب محترم پروفیسر احسان اللہ منصور نے فرمایا۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران نبی اکرمؐ سرور کائنات کے اسوہ حسنہ سے متعلق سیر حاصل بیان کیا، انہوں نے کہا کہ نبی سے محبت کا مطلب ہی یہی ہے کہ ہم ان کے بتائے ہوئے راستے پرکاربند رہیں تو اسی میں ہماری بھلائی اور کامیابی ہے، آپ کو تمام عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا، نبی کی عزت و حرمت ہمارے دلوں میں سب سے بڑھ کر ہونی چاہیے۔ نبی کریم اس دنیا کے لیے ہدایت کا ذریعہ بن کر آئے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ اطاعت اللہ اور رسول اکرم ؐ ہی ہے۔ آپ ؐ کی سیرت طیبہ زندگی کے ہر شعبہ میں ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ تقریب کے آخر میں ریجنل ایمرجنسی آفیسر سید کمال عابد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا بھی کروائی۔today catting news paperسیالکوٹ،بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اقبال کا کشمیر روڈ، لاری اڈہ ، کوٹلہ بہرام چوک اور گوہد پور روڈ پر تجاوزات کے خلاف لاف گرینڈ آپریشن، دکانوں کے باہر پختہ تجاوزات کو موقع پرہہ مسمار کردیاگیا، روڈ پر گاڑیاں پارک کرنے کی پاداش میں شورومز اور ورکشاپس کو سربمہر کردیا، فٹ پاتھ پر رکھا سامان ضبط کرلیا، مزاحمت پر گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اقبال نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر آج کشمیر روڈ تجاوزات کے خلاف عملہ تہہ بازاری، ٹریفک پولیس اور ہیوی مکینیکل مشینری کے ساتھ گرینڈ آپریشن کیا۔ مسلسل 4گھنٹے تک آپریشن کے دوران دکانوں، ورکشاپس اور شورومز کے تھڑوں کو ہتھوڑوں اور ایکسی ویٹر کے ساتھ مسمار کیا گیا، غیر قانونی گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو بھی ختم کردیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اقبال نے کہا کہ کشمیر روڈ کو ہر قسم کی تجاوزات سے پاک کیا جائے گا، کشمیر روڈ پر بینک اور کمرشل اداروں کے سامنے خود۔ ساختہ پارکنگ اسٹینڈز، گاڑیوں کے شورومز اور روڈ پر ورکشاپس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل واقع ہوتا ہے جس سے شہریوں کو سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ فٹ پاتھ پر دکانداروں نے سامان رکھا ہوا جس کی وجہ سے شہری روڈ پر پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا دکاندار اپنے کاروبار کو اپنی دکانوں کے اندر تک محدود رکھیں بصورت دیگر ان کے خلاف بلا امتیاز سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ٹریفک انسپکٹر اسد بٹ، انسپکٹر تہہ بازاری مستنصر خان بھی موجود تھے۔سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ماہ ستمبر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 792ناجائز منافع خوروں پر 32لاکھ66 ہزار800روپے جرمانہ عائد، 18ملزمان کے خلاف مقدمات درج، 45کاروباری مراکز کو سیل کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی زیر نگرانی ضلع بھر کے41پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مجموعی طور پر 39647 انسپکشنز کیں، 792دکاندار مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے کے مرتکب پائے گئے۔ پرائس مجسٹریٹس نے مجموعی طور پر 18گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کرائے اور ان میں نامزد ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ دریں اثناء ضلع بھر میں ذخیرہ اندوزوں، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال نے پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ چیکنگ کا سلسلہ مزید موثر بنایا جائے اور اوور چارجنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق ایکشن لیا جائے۔سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ پنجاب حکومت نے 3 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشنوجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لاہور تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ ہائر ایجوکیشن ہمایوں راشد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر فیصل آباد تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ پبلک ہیلتھ جنوبی پنجاب فیض فرید کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا تھانہ رنگپورہ پولیس نے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر اور عملہ کے ساتھ بدتمیزی اور ہاتھا پائی کرنیوالے ملزم علی شاہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا سیالکوٹ۔سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ9 مئی واقعات کی پلاننگ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت زمان پارک میں ہوئی، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارچئیرمین تحریک انصاف کی گرفتاری صورت میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی گئی، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارحساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایات عمران خان نے خود دی، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار اکتوبر 2022 میں لانگ مارچ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کو روکنے کے لیے کیا گیا تھا، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار9 مئی واقعات کرنے کا مقصد فوج پر پریشر ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارچئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ہیومن شیلڈ کا استعمال کیا، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارچئیرمین تحریک انصاف نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ورکرز کی ذہن سازی کی، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارجوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اور زمان پارک میں جو کچھ ہوا اسی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارسیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو 5000 روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3000 روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا یہ جرمانہ واسا کے خزانے میں جائے گا، عدالتملک میں پانی کا ایشو انتہائی سنجیدہ ہوتا جارہا ہے، عدالتہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2000 روپے جرمانہ بڑھانے کا حکم دیا جائے، جوڈیشل واٹر کمشن کی تجویزسیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ لاہور ہائیکورٹ/ تقرروتبادلے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد حسین بھٹہ کو سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن عدالت لاہور تعینات کردیا گیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدلرحیم کو سپیشل جج اینٹی کرپشن عدالت فیصل آباد تعینات کردیا گیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاور راشد کو سپیشل جج اینٹی کرپشن عدالت ملتان تعینات کردیا گیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آصف بشیر کو سپیشل جج اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال تعینات کردیا گیاسیالکوٹ بیرو چیف سید عارف حسین شاہ ظفروال مں کل قتل ہونے والے دوبچوں کی بہن نے تیزاب پی لیا ۔۔۔انتہائی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو نارووال منتقل*سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائیجعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔اخلاق فاروق نامی ملزم نے زاہد فاروق کے پاسپورٹ پر سفر کرنے کی کوشش کی۔ملزم فلائٹ نمبر QR631 سے یونان جا رہا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے اپنے رشتے دار سے مذکورہ پاسپورٹ حاصل کیا۔ملزم نے مذکورہ پاسپورٹ حاصل کرنے کے لئے 13 لاکھ دوپے ادا کئے۔ملزم کو مزید کاروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سیالکوٹ ایئرپورٹ امام زیدی کی جانب سے بروقت کاروائی پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔سیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کے پہلے تین دن کے دوران 7لاکھ49ہزار177بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جاچکے ہیں، 6ماہ سے پانچ سال تک عمر کے بچوں کو وٹامن اے کی فراہمی بھی یقینی بنائی جارہی ہے، یہ تفصیلات ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شاہ میراقبال کی زیر صدارت اجلاس میں بتائی گئیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریحان نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ دو اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک عمر کے 7لاکھ 72ہزار 711بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر تھا ابتک ہدف کا 97فیصد کوریج کی جاچکی ہے جبکہ بچوں میں قوت مدافعت بہتر بنانے کیلئے وٹامن اے کے قطرے بھی دیے جارہے ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ انسداد پولیو ٹیموں کے پہلے وزٹ کے دوران مجموعی طور پر 1لاکھ18ہزار 763بچے دستیاب نہیں ہو سکے تھے تیسرے دن کے اختتام تک ان میں سے 66ہزار 809بچوں کو تلاش کرکے انکی ویکسینشین کی جاچکی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شا ہ میر اقبال نے ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم اور انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا اور ہدایت کی کہ انسداد پولیو مہم کے اختتام تک سو فیصد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔today catting news paperسیالکوٹ بیورو چیف سید عارف حسین شاہ کریم پورہ میں برکت جمانسٹکس کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع آک پر ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے کی انتھک کاوش کے بعد قابو پا لیا کولنگ کا عمل جاری فلحال آگ لگانے کی وجہ معلوم نہ ہو سکیریسکیو کی 7 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا ریجنل ایمرجنسی آفیسر کمال عابد اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال بھی موقع پر موجوددکان / سٹور میں جمنیزیپ کا سامان موجود تھا۔ بلڈنگ 4منزلوں پر مشتمل ہے آگ دوسرے فلور پہ لگی Tags internatinor International News press today news Newer Older